Home / 2021 / May / 20 (page 3)

Daily Archives: May 20, 2021

لاہور سے دوگنا بڑا برفانی تودہ انٹارکٹیکا سے الگ ہوگیا

لاہور سے دوگنا سے بھی زیادہ بڑا دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ انٹارکٹیکا کی سطح سے ٹوٹ کر الگ ہوگیا ہے۔ یورپین اسپیس ایجنسی کے مطابق اے 76 نامی دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ انٹارکٹیکا سے ٹوٹ کر بحیرہ ودل میں بہنے لگا ہے۔ یورپین ایجنسی نے اس …

Read More »

سونی کا طویل عرصے بعد نیا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف

سونی نے طویل عرصے بعد ایک کم قیمت ایکسپیریا اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔ ایکسپیریا ایس 2 کو جاپان میں متعارف کرایا گیا ہے جس کے بارے میں لیکس کچھ ہفتے سے سامنے آرہی تھیں۔ ایکسپیریا ایس 2 میں 5.5 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپپلے ایچ …

Read More »

چین کے مریخ پر اترنے والے مشن کی اولین تصاویر جاری

چین کے خلائی ادارے نے مریخ پر لینڈ ہونے والے روور زورونگ کی پہلی تصویر جاری کردی ہے۔ اس تصویر میں روور، اس کا لینڈر اور سرخ سیارے کی سطح کو دکھایا گیا ہے۔ تیان ون 1 مشن کے روور نے مریخ پر 15 مئی کو تاریخ ساز لینڈنگ کی …

Read More »

وقت سے پہلے ٹی بی کا سراغ لگانے والا بلڈ ٹیسٹ

اورلینڈو / ووہان:  امریکی اور چینی سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو تپِ دِق (ٹی بی) کی علامات ظاہر ہونے سے مہینوں پہلے ہی اس کی تشخیص کرلیتا ہے۔یہ ٹیسٹ چھوٹے بڑے بچوں میں بھی ٹی بی کا پتا لگا سکتا ہے جبکہ …

Read More »

سلیپ اپنیا اور کووڈ 19 کے زیادہ خطرے میں تعلق دریافت

سلیپ اپنیا کے شکار افراد میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سلیپ اپنیا کے شکار افراد کی سانس نیند کے دوران بار بار رکتی ہے جس سے متعدد طبی پیچیدگیوں کا …

Read More »

کووڈ سے دماغ پر مرتب ہونے والے اہم اثر کا انکشاف

کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے 15 فیصد افراد کو دماغی و اعصابی پیچیدگیوں کا سامنا ہوتا ہے۔ کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے مریضوں کا شعور متاثر ہونا، ذہنی الجھن اور ہیجان جیسی علامات عام ہوتی ہیں۔ تاہم کووڈ 19 کے دماغ پر …

Read More »

کلدیپ یادیو کو گیسٹ ہاؤس میں ویکسین لگانے پر تنقید کا طوفان آگیا

کانپور:  بھارتی کرکٹر کلدیپ یادیو کو اسپتال کے بجائے گیسٹ ہاؤس میں کورونا ویکسین لگانے پر تنقید کا طوفان آگیا۔ویکسی نیشن کیلیے مقامی اسپتال میں دیگر لوگوں کی طرح جگہ مختص تھی مگر کلدیپ کو ایک گیسٹ ہاؤس کے لان میں ویکسین لگائی گئی جس پر کافی اعتراض کیا جا رہا …

Read More »

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل؛ ڈرا پر فاتح کون ہوگا؟سوال اٹھنے لگے

نئی دہلی:  ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ڈرا ہوا تو فاتح کون ہوگا؟ ٹائی یا مقابلہ وائٹ واش ہونے کی صورت میں چیمپئن کا تاج کس کے سر پر سجے گا؟ بھارت بے چینی سے ان سوالات کا جواب جاننے کا منتظر ہے۔پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 18 سے 22 جون …

Read More »

ٹیم کے لیے ٹی20کوچ کا مطالبہ زورپکڑنے لگا

کراچی:  پاکستان ٹیم کیلیے ٹی 20 کوچ کے تقرر کا مطالبہ زور پکڑنے لگا جب کہ سابق کپتان رمیز راجہ نے بھی سفید اور سرخ بالز کے الگ الگ کوچز کی حمایت کردی۔ سابق اوپنر رمیز راجہ نے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلیے درست سمت میں قدم اٹھانے …

Read More »

پی ایس ایل 6؛ آئندہ سال جنوری میں مکمل کرنے کی تجویز

کراچی:  پی ایس ایل 6کو آئندہ سال جنوری میں مکمل کرنے کی تجویز سامنے آ گئی، اس صورت میں ساتواں ایڈیشن تاخیر کا شکار ہوگا۔کورونا کیسز کی وجہ سے ملتوی شدہ پی ایس ایل6کو آئندہ ماہ کراچی میں مکمل کرنے کا ارادہ تھا، ملک میں وائرس کی صورتحال خراب ہونے پر فرنچائزز …

Read More »