Home / 2021 / May / 20 (page 2)

Daily Archives: May 20, 2021

فلسطین کے حق میں شوبز شخصیات کی کراچی میں ریلی

اسرائیل کی جانب سے رواں ماہ 7 مئی سے فلسطینیوں پر جاری حملوں کے خلاف جہاں دنیا بھر میں مظاہرے اور ریلیاں ہو رہی ہیں۔ وہیں پاکستان میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں 20 مئی کو صوبہ …

Read More »

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ پر خصوصی ویبینار

اسلام آباد/ بیجنگ:  پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے اہم پلیٹ فارم ’’ایف ایم 98‘‘ کی جانب سے خصوصی ویبینار کا اہتمام کیا گیا۔ویبینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع اور معروف دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے کہا …

Read More »

وہ ملک جہاں سے کرونا کا مکمل خاتمہ ہو گیا

ماسکو: روس میں کرونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہونے کا امکان روشن ہو گیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے بھی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے ماسکو میں کرونا وائرس کیسز میں موجودہ کمی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے …

Read More »

اسیر فلسطینی لڑکی دنیا کی خوبصورت ترین حسیناؤں میں شامل

غزہ: جنگ زدہ ماحول میں بھی صیہونی فوج کے ہاتھوں گرفتار مسکراتی لڑکی مریم افیفی دنیا کی خوبصورت ترین حسیناؤں میں شامل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا بھر سے 100خوبصورت حسیناؤں کی نامزدگی کی گئی جس میں صارفین نے فلسطینی لڑکی مریم افیفی …

Read More »

اسرائیل فلسطین تنازع خطہ کو غلط سمت میں دھکیل رہا ہے، سعودی وزیر خارجہ

ریاض:  سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع خطہ کو غلط سمت میں دھکیل رہا ہے جس کی وجہ سے پائیدار امن کا راستہ مشکل ہورہا ہے۔ایک انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین کا تنازع خطہ کو …

Read More »

جنگ بندی میں معمولی پیش رفت کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اسرائیل اور فلسطین کے مابین کشیدگی کو کم کرنے کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد جنگ بندی کے حوالے سے معمولی پیش رفت دیکھی گئی ہے لیکن اسرائیل نے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق …

Read More »

بائیڈن کو غزہ میں اسرائیلی اشتعال انگیزی میں کمی کی امید

امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جاری تنازع کے خاتمے اور سیز فائر کی کوششوں کے طور پر اسرائیلی وزیر اعظم سے کہا ہے کہ وہ اشتعال انگیزی میں نمایاں کمی کی توقع رکھتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق غزہ میں 10 مئی سے جاری …

Read More »

افغانستان میں پاکستان کے اہم کردار سے متعلق امریکی کانگریس میں بازگشت

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ پاکستان کرے گا کیوں کہ تقریباً 20 سال کی بلا رکاوٹ فوجی موجودگی کے بعد امریکا کا ملک میں بہت معمولی کردار رہ گیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی کا یہ دعویٰ رواں ہفتے امریکی کانگریس میں گونجتا رہا جہاں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کے …

Read More »

پاکستان کی دنیا سے اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر بند کرانے کی اپیل

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فلسطین کے عوام کے خلاف اپنی جارحیت ختم کرنے پر راضی کرے اور فلسطین کے مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔ وزیر خارجہ فلسطینی امن مشن اور او آئی …

Read More »

اسرائیل کی حمایت کرنے پر کویتی حکومت کا امریکی خاتون کیخلاف اہم اقدام

کویت سٹی : پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر کے فرائض انجام دینے والی ایک امریکی خاتون کو اسرائیل کی حمایت ‏کرنے پر نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ ‏ تفصیلات کے مطابق کویت کی خصوصی تعلیم انتظامیہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر صیہونی (یہودیوں) کے ‏ساتھ ہمدردی کرنے کے ردعمل میں …

Read More »