Home / 2021 / May / 20 (page 4)

Daily Archives: May 20, 2021

کامران اکمل بھی پاکستانی ڈراموں کے شوقین نکلے

کراچی:  قومی کرکٹر کامران اکمل بھی پاکستانی ڈراموں کے شوقین نکلے انہوں نے حال ہی میں نشر ہونے والے ڈراموں کی کہانیوں اور اس میں کام کرنے والے فنکاروں کو سراہا ہے۔کامران اکمل نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر رمضان المبارک میں نشر ہونے والے ہلکی پھلکی تفریح سے بھرپور مزاحیہ ڈرامے …

Read More »

پی ایس ایل کی ڈوبتی ناؤ کیلیے تنکے کا سہارا باقی

لاہور: پی ایس ایل کی ڈوبتی ناؤ کیلیے تنکے کا سہارا باقی رہ گیا جب کہ انکار پر ایونٹ ملتوی کرنے کے سوا کوئی آپشن باقی نہیں رہے گا۔ باقی پی ایس ایل میچز جون میں کرانے سے متعلق پی سی بی حکام اور تمام6 فرنچائزز کے نمائندگان کا آن لائن اجلاس …

Read More »

پی سی بی کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کرانے کی منظوری مل گئی

 لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔ابوظہبی میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد کے سلسلے میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہوگئی ہیں، پی سی بی اور تمام فرنچائز مالکان کے درمیان آن لائن اجلاس …

Read More »

چین میں سخت ضابطہ اخلاق کے باعث بٹ کوائن دباؤ کا شکار

بٹ کوائن نے جمعرات کو گزشتہ سیشن میں 4 مہینوں کی کم ترین سطح تک رہنے کے بعد بہتر پوزیشن حاصل کرلی لیکن چین میں سخت ضابطہ اخلاق اور کریپٹورکرنسی دنیا میں لیوریج کی پریشانی کی وجہ سے تاحال دباؤ کا شکار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بٹ …

Read More »

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی

کراچی:  وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی ہے۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے، جس کے تحت ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 39 20 پوائنٹس کمی سے 9.29 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ …

Read More »

قومی سطح پر پانی کی قلت 30 فیصد تک بڑھ گئی، آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، ارسا

لاہور: انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے خبردار کیا ہے کہ قومی سطح پر پانی کی قلت 30 فیصد تک بڑھ گئی ہے اور آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔ اس وقت قومی سطح پر قلت آب کی وجہ سے پانی کی تقسیم میں 18 فیصد کمی ہوئی ہے جو …

Read More »

پابندیوں میں نرمی کے بعد ملک میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کے بعد انفیکشنز میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق …

Read More »

سوات: ‘خودکشی‘ کا منظر فلمانے کے دوران ٹک ٹاکر گولی لگنے سے ہلاک

سوات میں ’خودکشی‘ کا منظر فلمانے کے دوران 19 سالہ لڑکا ٹک ٹاکر حادثاتی طور پر گولی چلنے سے جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ تحصیل کبل میں پیش آیا۔ کبل پولیس نے تصدیق کی کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا …

Read More »

سندھ میں کورونا وائرس سے متعلق پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

سندھ ٹاسک فورس نے کورونا وائرس کی وجہ سے عائد صوبے میں موجودہ پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکریٹری …

Read More »

علامہ طاہر اشرفی کی قوم سے یومِ یکجہتی فلسطین میں بھرپور شرکت کی اپیل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے ملک بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ کل (بروز جمعہ) فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے بھرپور انداز میں شریک ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں …

Read More »