Home / 2021 / April

Monthly Archives: April 2021

سونو نگم ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لینے والے مجسٹریٹ پر برس پڑے

بھارتی گلوکار سونم نگم شادی میں رخنہ ڈالنے اور لوگوں سے بداخلاقی سے پیش آنے پر بھارتی ریاست ٹریپورا کے ضلعی مجسٹریٹ سلیش کمار یادیو پر برس پڑے۔ رواں ہفتے جنوبی ٹریپورا کے ضلعی مجسٹریٹ سلیش کمار کی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں ایک شادی میں …

Read More »

اداکار فرقان قریشی ٹک ٹاکرزکی مقبولیت سے پریشان

اداکار فرقان قریشی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والے ٹک ٹاکرز سے پریشان ہوگئے۔ ایک ٹی وی شو میں انٹرویو کے دوران فرقان قریشی نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ میں ان ٹک ٹاکرز کا کیا کروں ؟ ان ٹک ٹاکرز نے مقبولیت کا مفہوم …

Read More »

حریم شاہ کی چند نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز

پاکستان سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس میں وہ بالی وڈ اسٹار کے ساتھ نظر آئی ہیں۔ وائرل ہونے والی تصویر میں حریم شاہ کو بھارتی کوریو گرافر پربھو دیوا، منیش پاؤل اور اداکار شیکھر سمن کے ساتھ …

Read More »

شہریار منور کو مداحوں سے معافی کیوں مانگنا پڑی؟

اداکار شہریارمنور کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی جانے والی تنقید کے بعد معافی مانگنا پڑگئی۔ شہریار منورکو حال ہی میں  سوشل میڈیا پر بڑھ چڑھ کر امتحانات منسوخی کی مہم میں حصہ لینے اور مداحوں سے احتیاطی تدابیر …

Read More »

یمنیٰ زیدی نے 10 کلو وزن کیسے کم کیا؟

مشہور ماڈل اور اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2018 میں 10 کلو وزن کم کیا اور ہر برس وہ 5 سے 6 کلو گرام وزن بآسانی کم کرلیتی ہیں۔ یمنیٰ زیدی کے مداح اداکارہ کے حالیہ برسوں میں ہونے والے ٹرانسفورمیشن کے باعث خاصے حیران رہتے …

Read More »

’جی پیمپر لے کر آرہا ہوں ‘عاطف کی اہلیہ سے گفتگو کی ویڈیو وائرل

ویسے تو شوبز شخصیات کی عموماً ناچتے گاتے ہی ویڈیوز دیکھنے میں آتی ہیں لیکن گلوکار عاطف اسلم کی اپنی اہلیہ سے دلچسپ گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ انسٹاگرام پر گلوکار عاطف اسلم کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں عاطف یوٹیوبر شاہ ویر …

Read More »

ہالی ووڈ ہدایت کار عرفان خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنا چاہتے تھے

 ممبئی: بالی ووڈ کے مرحوم اداکار عرفان خان کی بیوہ نے انکشاف کیا ہے کہ آسکرایوارڈ یافتہ ہدایت کار الیہاندرہ گونزیلز عرفان خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند تھے۔ بھارتی اداکار عرفان خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا، اس موقع پر مداحوں کی جانب سے …

Read More »

سارہ علی خان نے سیلفی لینے والے مداح کو جھاڑ پلادی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے ان کے ساتھ سیلفی لینے والے مداح کو جھاڑ پلادی۔ اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ ہیں۔ سارہ نے ابھی محض چار فلموں میں ہی کام کیا ہے لیکن اپنی اداکاری سے …

Read More »

بھارتی اداکار رندھیر کپور بھی کورونا وائرس کا شکار

بھارت کے سینئر اداکار رندھیر کپور کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ممبئی کے کوکیلا بین ہسپتال میں داخل ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق رندھیر کپور نے گزشتہ شب اپنی صحت سے متعلق بتایا تھا اور کہا تھا کہ ان کی طبیعت ٹھیک ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک بھارتی …

Read More »