Home / 2021 / April / 04

Daily Archives: April 4, 2021

تشویشناک حالت کا شکار کورونا مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسد عمر

 اسلام آباد:  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں تشویشناک حالت کا شکار کورونا مریضوں کی تعداد وبا کی شروعات سے اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا کہ گزشتہ …

Read More »

وزیراعظم نے کہا ہے کہ مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے، شیخ رشید

 اسلام آباد:  وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں ڈبلیو ایچ او پاکستان چیپٹر کے ہیڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کو اپوزیشن …

Read More »

سوات کے نوجوانوں نے ذاتی خرچ پر پشتو میں ’ارطغرل‘ ڈراما بنالیا

سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے اپنے ذاتی خرچ پر ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘کی طرز پرپشتو میں ایک ڈراما بنایا ہے۔ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے چند نوجوانوں نے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ سے متاثر ہوکر پشتو میں ارطغرل کی طرز پر ایک ڈراما بنایا ہے۔ سوات …

Read More »

عائزہ خان سائیکل سے گرتے گرتے بچ گئیں، ویڈیو وائرل

 کراچی:  اداکارہ عائزہ خان ان دنوں اپنے نئے ڈرامے ’چپکے چپکے ‘ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کر رہی ہیں۔اداکارہ نے ڈرامے کے سیٹ پر بنائی گئی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں ڈرتے ڈرتے سائیکل پر بیٹھ رہی  ہیں۔ جب کہ عثمان خالد بٹ   بھی سائیکل کا توازن برقرار نہیں کر سکے اور تھوڑی ہی …

Read More »

سارہ اور فلک ترکی میں پھنس گئے

پاکستان شوبز  انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور گلوکار  فلک شبیر کرفیو  لگنے کے سبب ترکی میں پھنس گئے۔ اداکارہ سارہ علی خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کی اسٹوری پر چند ویڈیوز شیئر  کیں، شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں سارہ علی خان کو استنبول …

Read More »

عمران عباس کی ترک اداکارہ برچن عبداللہ کے ساتھ تصاویر وائرل

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر  پاکستان کے معروف اداکار  عمران عباس اور شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی میں ’حفصہ ‘ کا کردار نبھانے والی ترکش اداکارہ برچن عبداللہ کے ساتھ تصاویر  اور ویڈیوز وائرل ہو  رہی ہیں۔ اداکار عمران عباس  ان دنوں ترکی کے دورے پر ہیں  اور  …

Read More »

بھارتی فنکار نے پاکستانی گلوکار شوکت علی کا مجسمہ بنا لیا

بھارتی فنکار  نے پاکستان کے  معروف فوک گلوکار  شوکت علی کو  خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کا مجسمہ تیار کر لیا ہے۔ منجیت سنگھ نامی بھارتی فنکار کا کہنا ہے شوکت علی کے تیار کردہ مجسمے کو ہائی وے پر نصب کیا جائے گا۔ منجیت سنگھ کے مطابق …

Read More »

’میرے لیے اسکرین پر ہنسنا بہت مشکل تھا‘

بالی وڈ  اداکار  ہریتھک روشن گزشتہ 21 برسوں سے کیمرا فیس کر رہے ہیں تاہم اس کے باوجود اداکار کا کہنا ہے کہ ان کے لیے اسکرین پر ہنسنا بہت ہی مشکل ہوتا تھا۔ سوشل میڈیا پلیٹ انسٹاگرام پر  اداکار کی جانب سے اپنی ایک ہنستی ہوئی تصویر شیئر کرتے …

Read More »

سجل علی کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی

اداکارہ سجل علی کا شمار پاکستان کی نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی اداکاری کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔ سجل علی سوشل میڈیا پر زیادہ فعال نہیں رہتیں اور اب ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام فالوورز کا یہ سنگِ میل …

Read More »

بولی وڈ اداکار گوندا بھی کورونا وائرس سے متاثر

ہر گزرتے دن کے ساتھ بھارت میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے اداکاروں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور اب بولی وڈ اداکار گوندا بھی کووڈ-19 سے متاثر ہوگئے ہیں۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق گوندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اداکار میں کورونا وائرس کی تشخیص کی تصدیق …

Read More »