Home / 2021 / April / 17

Daily Archives: April 17, 2021

رمضان میں وزن کم کیسے کیا جائے؟ صنم جنگ کا ویڈیو بلاگ

پاکستانی اداکارہ صنم جنگ عام خواتین و مرد حضرات کی طرح دوران رمضان وزن میں اضافے جیسے مسائل سے پریشان ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ دوران رمضان مجھ سمیت کئی لوگوں کو وزن میں اضافے جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہےکیونکہ سحری افطار میں خود کو روکنا آسان …

Read More »

عمر شریف کی تین شادیوں کا قصہ

کامیڈین اداکار عمر شریف حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے اور اپنی 3 شادیوں سے متعلق گفتگو کی ۔ عمر شریف کا کہنا تھا کہ بیویوں کا ماں بننا سخت ناپسند ہے اگر ان کے بس میں ہوتا تو شادیوں کا سسٹم ہی ختم کروا دیتے۔ …

Read More »

سنجے لیلا بھنسالی نے دپیکا کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا

ممبئی:  ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے اداکارہ دپیکا کی خواہش کے باوجود ان کی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ’’رام لیلا’’، ’’باجی راؤ مستانی‘‘ اور ’’پدماوت‘‘ جیسی سپر ہٹ فلمیں بناچکے ہیں لیکن اس بار انہوں …

Read More »

ندا یاسر کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کے تنقیدی تبصرے

کراچی:  مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور تصویر پر صارفین کے تنقیدی تبصرے جاری ہیں۔گڈمارننگ پاکستان کی میزبان ندا یاسر رمضان المبارک میں نجی چینل سے ’’شانِ سحور‘‘ نامی پروگرام کی میزبانی کررہی ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر کی پروگرام کے سیٹ …

Read More »

امیتابھ بچن کوبیٹے ابھیشیک بچن پرفخر

 ممبئی:  بالی ووڈ کے مایہ نازاداکارامیتابھ بچن کواپنے بیٹے اوراداکارابھیشیک بچن پرفخرہے۔بالی ووڈ کے بڑے اداکارامیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشیک بچن نے کافی بالی ووڈ فلموں میں کام کیا ہے، جن میں سے کچھ کامیاب جب کہ کچھ ناکام رہیں۔ اداکارسے متعلق بالی ووڈ کی یہ ہی آرا کہ ابھیشیک نہ …

Read More »

نوازالدین صدیقی بھی بالی وڈ اداکاروں کے نقش قدم پر چل پڑے

بنگلور:  فلم رئیس، گینگ آف واسے پور اور متعدد فلموں میں اداکاری کے جھنڈے گاڑنے والے نواز الدین صدیقی بالی وڈ اداکاروں پر تنقید کرتے کرتے خود انہی کے نقش وقدم پرچل پڑے ہیں۔بالی وڈ سپر اسٹارز پر بناوٹی اداکاری کا الزام عائد کرنے والے گینگ آف واسے پور کے فیصل خان …

Read More »

ناانصافی کے خلاف چپ رہنا ہمارا طرزِ زندگی بن گیا ہے، حاجرہ یامین

پاکستانی اداکارہ حاجرہ یامین کا خیال ہے کہ پاکستان میں چپ رہنے کا کلچر، طرز زندگی بن گیا ہے جہاں لوگ اپنے بنیادی حقوق سے متعلق بات کرنے سے خوفزدہ ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں جاری کی گئی ویڈیو میں کراچی کے مسائل کی وجوہات اور ان کا حل …

Read More »

یوٹیوبر جیفری اسٹار کار حادثے میں زخمی، ہسپتال داخل

یوٹیوبر، کاروباری شخصیت اور موسیقار جیفری اسٹار امریکی ریاست وائیومنگ میں کار حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں داخل ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق وائیومنگ ہائی وے پیٹرول کے مطابق کیسپر کے علاقے میں ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا …

Read More »

حنا الطاف نے آغا علی کے ساتھ تصاویر شیئر نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ حنا الطاف، اپنے شوہر اور اداکار آغا علی کے ساتھ زیادہ تصاویر شئر نہیں کرتیں اور انہوں نے اس کی وجہ بھی بتادی ہے۔ حنا الطاف نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مداح کی جانب سے کیے گئے میسیجز کا اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا۔ …

Read More »

عمران عباس کی آواز میں ‘قصیدہ بردہ شریف’ ریلیز ہوتے ہی مقبول

پاکستان کے مقبول اداکار عمران عباس جو ان دنوں ترکی سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کررہے ہیں اب انہوں نے قصیدہ بردہ شریف پڑھا ہے جس کی ویڈیو ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگئی ہے۔ عمران عباس نے قصیدہ بردہ شریف پڑھنے اور اس کی ویڈیو شیئر کرنے سے متعلق اعلان …

Read More »