Home / 2021 / April / 02

Daily Archives: April 2, 2021

یاسر حسین صحیح معنوں میں عورت کی عزت کرنا جانتے ہیں، اقرا عزیز

کراچی اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے شوہر اور اداکار یاسر حسین کے بارے میں کہا ہے کہ یاسر صحیح معنوں میں عورت کی عزت کرنا جانتے ہی اس لیے میں نے انہیں شادی کے لیے ہاں کہی۔حال ہی میں یاسر حسین نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے …

Read More »

ہانیہ عامر کی منگنی ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گئی

   پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی منگنی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگی۔ گزشتہ روز اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام اسٹوری پر ہاتھ میں انگوٹھی پہنے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی۔ اسکرین گریب تاہم یکم اپریل کو یہ خبر شیئر کیے جانے کے باعث مداحوں کی بڑی تعداد …

Read More »

صباقمر کے شادی سے انکار پر عظیم خان کا ردعمل آگیا

بلاگر عظیم خان نے اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی جانب سے شادی سے انکار کے بعد اپنا ردعمل بھی دے دیا ہے۔ عظیم خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر صباء قمر کی پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اپنا مختصر ردعمل دیا۔ اسکرین گریب عظیم خان نے اسٹوری …

Read More »

اجے نے کاجول سے پہلی ملاقات کے بعد دوبارہ نہ ملنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

ممبئی بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ کاجول کو پہلی ملاقات میں مغرور پایا جس کے بعد اداکارہ سے کبھی نہ ملنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بالی ووڈ میں پولیس فورس پر سنگھم جیسی کامیاب فلم بنانے والے اسٹار اداکار اجے دیوگن نے 90 کی دہائی کی …

Read More »

بوائے فرینڈ کے صحت یاب ہوتے ہی عالیہ بھٹ کورونا کا شکار ہوگئیں

بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ، بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے کورونا سے صحت یاب ہونے کے فوری بعد ہی کورونا کا شکار ہوگئیں۔ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے علاوہ بھی کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران متعدد بولی وڈ اداکار اور دیگر شوبز شخصیات وبا کا شکار ہوئی …

Read More »

امیتابھ بچن نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے عالمی وبا کی وجہ بننے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی۔ بھارتی فلم نگری کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاگ میں کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق بتایا۔ امیتابھ بچن نے بتایا کہ ابھیشیک بچن کے …

Read More »

’مچھلی والے بابو‘ گانے والی گلوکارہ کے چرچے

موسیقی کے شائقین افراد نے 6 سال قبل 2015 میں بھارتی گلوکار ’بادشاہ‘ کے ریلیز ہونے والے گانے ’ڈی جے والے بابو‘ کو تو سنا ہی ہوگا۔ تاہم اب بھارت کے اس مقبول گانے کی کاپی پر پاکستانی لڑکی کے چرچے ہورہے ہیں۔ پاکستانی گلوکارہ سدرہ خانی نے دیگر گلوکاروں …

Read More »

کیا دیا مرزا شادی سے قبل ہی حاملہ ہوگئی تھیں؟

رواں برس 15 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے والی بولی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے یکم اپریل یعنی اپریل فول کے دن انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ وہ امید سے ہیں۔ دیا مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی، جس میں انہیں بے بی بمپ کے ساتھ …

Read More »

صبا قمر کا فوری طور پر عظیم خان سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ

اداکارہ صبا قمر کے حوالے سے گزشتہ دو ہفتوں سے خبریں گردش میں تھیں کہ وہ جلد عظیم خان نامی ایک کاروباری شخص سے شادی کرنے والی ہیں۔ اور اداکارہ نے خود بھی ایک انٹرویو میں تصدیق کی تھی کہ وہ عظیم خان سے شادی کرنے والی ہیں تاہم اب …

Read More »