Home / 2021 / April / 20

Daily Archives: April 20, 2021

عالیہ بھٹ بھی پاکستانی ریپر محمد شاہ کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

بالی وڈ  اداکارہ عالیہ بھٹ بھی پاکستانی ریپر محمد شاہ کی خود پر  بنائی جانے والی ویڈیو دیکھنے کے بعد ان کی تعریف کیے بنا نا رہ سکیں۔ ریپر محمد شاہ کی جانب سے عالیہ کے عنوان پر بنائی گئی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے، ویڈیو میں …

Read More »

میری والدہ کو مرنے سے بچالیا، راکھی سلمان خان کیلئے گھٹنوں کے بل گر گئیں

بھارت کی متنازع شخصیت اور  بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت والدہ کی کامیاب کینسر  سرجری  میں معاونت کرنے پر بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور  ان کے بھائی اداکار سہیل خان کی معترف ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر راکھی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ …

Read More »

صبور علی اداکارہ کے بجائے کیا بننا چاہتی تھیں؟

پاکستان شوبز  انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور  علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ہی ایرو اسپیس انجینئر بننا چاہتی تھی۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ کی جانب سے پاکستان کی کم عمر خاتون ایرواسپیس انجینیر عروبہ فریدی کی تصویر شیئر کرتے انھیں خراج …

Read More »

آسکرز 2021 میں شریک افراد کیمرے کے سامنے ماسک ہٹاسکیں گے

25 اپریل کو فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز 2021 کی تقریب ہونے جارہی ہے۔  آسکر زکا میلہ 25 اپریل کو پہلی بار لاس اینجلس کے یونین اسٹیشن پر ڈولبی تھیٹر ہالی ووڈ میں سجے گا۔ کورونا وائرس کے باعث یہ تقریب محدود کردی گئی ہے اور بڑی …

Read More »

اداکار و گلوکار جنید خان کی پہلی تنخواہ اور پہلا کرش؟

پاکستان کے معروف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار وگلوکار جنید خان حال ہی میں ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئے اور دوران شو مداحوں کو اپنی پہلی تنخواہ ،پہلی ملازمت  اور پہلے آڈیشن سے متعلق بتایا ۔ جنید خان کا کہنا تھا کہ انھوں نے پہلی ملازمت …

Read More »

سشمیتا سین پلاسٹک سرجری کروانے پر مذاق کا نشانہ بن گئیں

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین چہرے کی پلاسٹک سرجری کروانے پر سوشل میڈیا مذاق کا نشانہ بن گئیں۔ بالی ووڈ سمیت دنیا بھر میں خوبصورتی بڑھانے کے لیے چہرے کی پلاسٹک سرجری کروانا اب معمول بن گیا ہے۔ لیکن بہت کم ایسی خواتین ہیں جن کی سرجری کامیاب ہوپاتی ہے ورنہ …

Read More »

سوات کے نوجوان عید کے بعد پشتو زبان میں ‘ارطغرل غازی’ ریلیز کریں گے

دنیا بھر سمیت پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والے ترکی کے تاریخی ڈرامے ‘دیریلیش ارطغرل’ کے پشتو ورژن کا پہلا سیزن عیدالفطر کے بعد ریلیز کیا جائے گا۔ دیریلیش ارطغرل کا یہ پشتو ورژن سوات میں مقیم یوٹیوبرز کی جانب سے ریلیز کیا جائے گا۔ ان نوجوان یوٹیوبرز کو …

Read More »

گلوکار علی عظمت بھی کووڈ 19 سے متاثر

معروف گلوکار علی عظمت کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر ہوگئے ہیں۔ گلوکار نے کووڈ کی تشخیص کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کیا۔ اپنی پوسٹ میں علی عظمت نے ویڈیو میں پنجابی میں کورونا کے حوالے سے پرمزاح جملہ بھی کہا۔ پوسٹ کے کیپشن میں …

Read More »

فوربز کی ایشیائی 30 انڈر 30 میں پاکستان کے عبداللہ صدیقی شامل

پاکستان میں اپنی موسیقی سے سب کو چونکا دینے والے عبداللہ صدیقی کو امریکی جریدے فوربز نے اپنی 30 انڈر 30 فہرست کا حصہ بنالیا ہے۔ اس فہرست میں مختلف شعبہ جات میں 30 سال کی عمر تک کے ایسے افراد کو شامل کیا جاتا ہے جو مختلف شعبوں میں …

Read More »

رمضان ٹرانسمیشن: عامر لیاقت کی ویڈیوز پر عوام کے دلچسپ تبصرے

ہر سال رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے بعد وہ کونسی چیز ہے جو اگلے 30 دن تک تمام پاکستانی قوم کو کسی نہ کسی طرح محظوظ رکھنے کا فن جانتی ہے، جی بالکل درست فرمایا، وہ چیز کوئی اور نہیں بلکہ عامر لیاقت شو ہے۔ اس وقت یہ بات …

Read More »