Home / 2021 / April / 20 (page 4)

Daily Archives: April 20, 2021

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 137 اموات، 5 ہزار 445 افراد متاثر

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلاؤ میں کوئی کمی آتی دکھائی نہیں دے رہی جبکہ دوسری جانب ویکسی نیشن کا عمل بھی جاری ہے۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں مزید 5 ہزار 445 افراد …

Read More »

پی ٹی آئی نے دستاویزات تک رسائی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: ملک کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پارٹی کی غیر ملکی فنڈنگ کی دستاویزات تک رسائی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی کے …

Read More »

سینیئر بیوروکریٹس کی ‘جبری’ ریٹائرمنٹ کے کیسز کی جانچ پڑتال کا آغاز

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کی چیئرپرسن کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے 20 گریڈ کے سینیئر بیوروکریٹس کی ’جبری‘ ریٹائرمنٹ کے کیسز کی جانچ پڑتال کی۔ ریٹائرمنٹ کے لیے جن افسران پر غور کیا جارہا ہے ان میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس …

Read More »

اسٹیک ہولڈرز کی اوگرا سے ایل این جی ٹرمینلز کے لیے تعمیراتی لائسنس کی اپیل

اسلام آباد: عوامی سماعت کے شرکا نے توانائی کے اخراجات اور گیس کی قلت کو کم کرنے میں مدد کے لیے جلد از جلد تعمیراتی لائسنس کی فراہمی کے لیے دو علیحدہ اداروں کے کیسز کی بھاری بھرکم حمایت کی۔ اوگرا کے چیئرمین مسرور خان کی زیرصدارت سماعت میں ممبر …

Read More »

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر قرض واپسی کی مدت میں توسیع کردی، پاکستان کا اظہارخیرمقدم

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے 2 ارب ڈالر امدادی قرض کی واپسی میں توسیع کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ابوظبی کے دورے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ …

Read More »

غیر ملکی سرمایہ کاری 9 ماہ میں 35 فیصد تک کم ہوگئی

کراچی: رواں مالی سال کے دوران غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں مسلسل کمی دیکھی گئی ہے اور یہ تیسری سہ ماہی کے اختتام پر 35 فیصد تک کم ہوچکی ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ سرمایہ کاروں کے لیے صورتحال میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ …

Read More »

رمضان کے دوسرے عشرے سے کراچی میں کاروباری اوقات میں نرمی کا امکان

 کراچی:  عید سیل سیزن کے دوران کورونا پابندیاں نرم کرنے کے لیے کراچی چیمبر آف کامرس میں برسراقتدار بی ایم جی کے سربراہ اور حکومت سندھ کے درمیان منگل کو ابتدائی مذاکرات میں متعدد امور پر اتفاق ہوگیا۔ماہ رمضان کے دوسرے عشرے سے شہر بھر کے تجارتی مراکز میں کاروبار میں …

Read More »

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

 اسلام آباد:  حکومت نے آئندہ وفاقی بجٹ میں 19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقررکیا ہے۔وفاقی حکومت نے آئندہ وفاقی بجٹ میں12 سے 19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقررکیا ہے جب کہ حماد اظہر کے دستخطوں سے جاری میڈیم ٹرم بجٹ اسٹریٹیجی پیپرمیں برآمدات کا ہدف25.7ارب ڈالر، مجموعی وفاقی اخراجات8056ارب اور …

Read More »

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

نومنتخب وزیر خزانہ شوکت ترین نے شماریات بیورو (پی بی ایس) کو افراط زر کے لیے ڈسیژن سپورٹ سسٹم (ڈی ایس ایس آئی) میں 19 نئے شہر شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ اس کا مقصد ملک کے 36 بڑے شہروں میں اشیائے ضروریات کی قیمتیں ریکارڈ اور مانیٹر کرنا ہے۔ …

Read More »