Home / 2021 / April / 24

Daily Archives: April 24, 2021

فرانس: خاتون پولیس اہلکار چاقو کے حملے میں ہلاک

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں خلیجی ملک تیونس نژاد شہری کے چھریوں کے وار سے خاتون پولیس اہلکار دم توڑ گئیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پیرس کے جنوب مغربی علاقے میں قائم پولیس اسٹیشن پر عرب نژاد شہری نے خاتون پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ …

Read More »

آمنہ الیاس کے مداحوں کے سوالات پر دلچسپ جوابات

اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ صبح جلد اٹھنا اور سبزیاں کھانا تعمیری صلاحیتوں کو جِلا بخشتا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے سوال جواب کے سیشن کے دوران اداکارہ نے مختلف دلچسپ باتیں بتائیں۔ انسٹاگرام اسٹوری پر انہوں نے مداحوں سے کہا تھا کہ وہ ان …

Read More »

عامر خان کے بعد بھارتی اداکارہ نے بھی سوشل میڈیا کو الوداع کہہ دیا

بالی وڈ اسٹار عامر خان کے بعد اداکارہ ورینہ حسین نے بھی سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا۔ گزشتہ دنوں عامر خان نے موبائل فون کے استعمال اور سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور اس کی وجہ موبائل فون کے باعث کام پر توجہ نہ دینے کو قرار …

Read More »

شہروز سبزواری کو اپنے لباس پر تنقید کا سامنا

اداکار شہروز سبزواری صرف شارٹ میں جاگنگ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔ شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروزسبزواری کے بیٹے اداکار شہروز سبزواری کو اپنی ایک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر شہروز سبزواری کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے …

Read More »

بالی ووڈ کے ایک اور اداکارو ہدایت کار کورونا کے باعث چل بسے

ممبئی:  بھارتی فلموں کے اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر للت بہل کورونا کے باعث ہونے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے بیٹے کانو بہل جو خود بھی ہدایت کار ہیں انہوں نے جمعہ کے روز اپنے والد کی موت کی خبر کی تصدیق …

Read More »

بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورتحال؛ کنگنا بھی پاکستانیوں کی ہمدردی کی معترف

 ممبئی: بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورتحال پر اداکارہ کنگنا رناوت بھی پاکستانیوں کی ہمدردی کی معترف ہوگئیں۔ بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ثابت ہوئی ہے اور وہاں روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں جب کہ ہر 4 منٹ میں ایک شخص اس …

Read More »

ٹام کروز چلتی ٹرین سے کیمرہ مین کو بچاکر اصل زندگی کے ہیروبن گئے

لندن:  ہالی ووڈ فلموں کے ایکشن ہیرو ٹام کروز چلتی ٹرین سے کیمرہ مین کو بچاکر اصل زندگی کے ہیرو بن گئے۔اداکار ٹام کروز کی ایکشن، سسپنس اور تھرلر سے بھرپور ’’مشن امپاسبل‘‘سیریز کی ساتویں فلم ’’مشن امپاسبل 7‘‘ کی شوٹنگ جاری ہے۔ شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے نہایت بہادری کا …

Read More »

شائستہ لودھی کی طلاق کے پیچھے کیا وجہ تھی؟

کراچی:  مارننگ شو کی سابق میزبان شائستہ لودھی نے پہلی بار اپنی طلاق کے بارے میں بات کی ہے اور ان کی سابق شوہر سے علیحدگی کیوں ہوئی اس بارے میں بتایا ہے۔شائستہ لودھی گلوکار فاخر کے ہمراہ ندا یاسر کے شو ’’شان سحور‘‘ میں شریک ہوئیں جس میں ندا نے شائستہ …

Read More »

عینک والا جن کی کاسٹ کی ابتر صورتحال، وزیراعظم سے مدد کی درخواست

طلسماتی طاقت کے حامل جنوں اور پریوں کے قصوں سے بھرپور ڈراما سیریز عینک والا جن کو پاکستان میں جتنی مقبولیت حاصل ہوئی، وہ بہت کم ڈراموں کو ہی مل سکی۔ پی ٹی وی کا یہ ڈراما طویل عرصے تک نشر ہوتا رہا اور آج بھی اس کے ڈائیلاگز لوگوں …

Read More »