Home / 2021 / April / 08

Daily Archives: April 8, 2021

ماں، بہن، بیٹیوں اور بیویوں کو روکنے والے مرد نہیں ہوتے، یاسر حسین

کراچی:  پاکستانی اداکار اور میزبان یاسر حسین نے کہا ہے کہ اپنی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بیویوں کو روکنے والے غیر محفوظ ہوتے ہیں مرد نہیں۔یاسر حسین کی اہلیہ اداکارہ اقراعزیز کی والدہ آسیہ عزیز پاکستان کی پہلی فی میل کریم ڈرائیور ہیں۔ یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ اور …

Read More »

میرا کو پاگل کہنا بند کریں، عمران عباس اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئے

اداکارہ میرا کو پاگل قرار دینے کے معاملے پر  اداکار عمران عباس اداکارہ کے حق میں سامنے آگئے۔اداکار عمران عباس کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا نے آج صبح مجھے فون کرکے تمام میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ واضح کرنے کیلئے کہا ہے کہ وہ بالکل صحتمند ہیں اور ان …

Read More »

مہوش حیات کی جگہ تمغہ امتیاز کی حقدار کہنے پر رابی پیرزادہ کا ردعمل

کراچی:  ایک سوشل میڈیا صارف نے رابی پیرزادہ کو مہوش حیات کی جگہ اصل تمغہ امتیاز کی حقدار قرار دیا ہے جس پر رابی پیرزادہ نے ردعمل دیا ہے۔رابی پیرزادہ نے انسٹاگرام پر اپنے ایک مداح کے کمنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں شہزاد مینگل نامی شخص نے رابی پیرزادہ …

Read More »

فوج مخالف مظاہروں میں متحرک میانمار کے اداکار گرفتار

میانمار میں سیکیورٹی فورسز نے فوجی حکومت کے خلاف مظاہروں میں متحرک شوبز و معروف سیاسی و سماجی شخصیات کو گرفتار کرنے کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے مقبول اداکار و گلوکار کو بھی گرفتار کرلیا۔ میانمار میں رواں برس فروری میں فوج نے عوامی حکومت کا تختہ الٹتے ہوئے آنگ …

Read More »

وزیراعظم کے عریانیت اور ریپ کے بیان پر جمائما کا رد عمل

وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے حال ہی میں اپنے سابق شوہر کی جانب سے دیے گئے خواتین کے لباس اور ’ریپ‘ سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ عمران خان کے بیان کا مقصد غلط نکالا …

Read More »

‘روڈیز’ شو سے شہرت پانے والے بھارتی اداکار کا مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان

بھارت کے ریئلٹی شو ‘روڈیز ریولوشن سے شہرت پانے والے بھارتی اداکار و ماڈل ثاقب نے مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک طویل پوسٹ میں ثاقب خان نے انکشاف کیا کہ وہ اب اداکاری یا ماڈلنگ پروجیکٹس کا حصہ نہیں بنیں گے۔ …

Read More »

بلاگر عظیم خان نے الزامات لگانے والی خواتین کے معاملے پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا

بلاگر عظیم خان نے حال ہی میں اپنے اوپر ہراسانی اور ریپ کی دھمکیاں دینے کے الزامات لگانے والی خواتین کے معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ عظیم خان حال ہی میں اس وقت خبروں میں آئے جب اداکارہ صبا قمر نے ان سے مستقبل …

Read More »

ثمینہ احمد ہولی وڈ ڈیبیو کیلئے تیار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے گزشتہ برس 4 اپریل کو معروف اداکار منظر صہبائی سے شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا تھا اور اب وہ ہولی وڈ میں اپنی قسمت آزمانے کے لیے تیار ہیں۔ ثمینہ احمد ان دنوں ایک ہولی وڈ …

Read More »

چین نے تائیوان سے کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیدیا

بیجنگ:  چین نے حالیہ دنوں میں تائیوان سے کشیدہ معاملات کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ تائیوان کے ساتھ جاری حالیہ کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، امریکی فضائی بحری بیڑہ چند روز قبل تائیوان …

Read More »

کیا اداکارہ میرا امریکا کے مینٹل ہسپتال میں داخل ہیں؟

پاکستانی اداکارہ میرا، جن کی منفرد انداز میں انگریزی بولنے کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہی ہیں اور انہیں درست انداز میں انگریزی نہ بول پانے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، اب ان سے متعلق یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ انہیں مبینہ طور امریکا میں پاگل …

Read More »