Home / 2021 / April / 08 (page 2)

Daily Archives: April 8, 2021

کورونا کیسز میں اضافہ پر بھارتیوں کے نیوزی لینڈ داخلے پر پابندی

ویلنگٹن:  کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی۔بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے تمام مسافروں بشمول اپنے شہریوں کے ملک میں داخلے پر 2 ہفتوں …

Read More »

امریکا کا فلسطین کے لیے15 کروڑ ڈالر امداد بحال کرنے کا منصوبہ

امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ نے فلسطین کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ختم کی گئی امداد کی بحالی کے سلسلے میں 15 کروڑ ڈالر امریکی امدادی پیکیج کامنصوبہ تیار کرلیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے باخبر عہدیداروں کا کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ …

Read More »

امریکا کا پاکستان، بھارت پر براہ راست مذاکرات کیلئے زور

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کے فیصلے پر تبصرے سے انکار کیا تاہم اس کا کہنا تھا کہ دونوں پڑوسی ممالک کو تعلقات معمول پر لانے کے لیے براہ راست مذاکرات کرنے چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اس …

Read More »

انڈونیشیا: پاکستانی، ایرانی جوڑے سمیت 13 افراد کو منشیات اسمگلنگ میں سزائے موت

انڈونیشیا میں پاکستانی اور ایرانی جوڑے سمیت ایک درجن سے زائد افراد کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ پراسیکیوٹر کے دفتر کے مطابق مجموعی طور پر 13 مشتبہ افراد کو سزائے موت دینے کا حکم دیا گیا جس پر فائرنگ کرنے والے اسکواڈ کے …

Read More »

امریکا: ذہنی دباؤ کے شکار بھائیوں نے اہل خانہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکی ریاست ٹیکساس میں مقیم بنگلادیشی نژاد دو بھائیوں نے شدید ذہنی دباؤ کے باعث اپنے اہل خانہ کے تمام اراکین کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق بنگلادیشی نژاد خاندان چند سال قبل ہی امریکی ریاست نیویارک سے ٹیکساس منتقل ہوا تھا اور بظاہر ان …

Read More »

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر 47 برطانوی اراکینِ پارلیمان کا بورس جانسن کو خط

برطانیہ کے 47 اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان اور بنگلہ دیش کو کورونا وائرس کے سبب سفری پابندیوں کی فہرست ‘ریڈ لسٹ’ میں شامل کرنے پر وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا۔ آل پارٹیز پارلیمینٹری گروپ آن پاکستان (اے پی پی جی) کی سربراہ یاسمین قریشی نے مائیکرو بلاگنگ ویب …

Read More »

امریکا نے چین کو فلپائن اور تائیوان میں ’جارحانہ اقدام‘ پر خبردار کردیا

امریکا نے چین کو فلپائن اور تائیوان میں ’جارحانہ اقدام‘ پر خبردار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بحیرہ جنوبی چین میں مختلف جزائر پر ملکیت کے حوالے سے واشنگٹن اور بیجنگ میں کشیدگی موجود ہے، اس خطے میں کئی جزائر پر امریکا کے اتحادی جاپان …

Read More »

خواتین کو نہیں مرد حضرات کو تبدیل ہونا ہوگا، میئر لندن

برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر پاکستانی نژاد صادق خان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دنیا کو محفوظ بنانے اور خواتین کی حفاظت کے لیے مرد حضرات اپنے آپ کو تبدیل کریں۔ صادق خان نے آئندہ ماہ 6 مئی کو لندن کے میئر کے ہونے والے انتخابات کی …

Read More »

رئیل می کے 2 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز پاکستان میں فروخت کیلئے پیش

رئیل می نے سی سیریز کے 2 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز پاکستان میں متعارف کرادیئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے رئیل می سی 21 اور سی 25 کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اور دونوں میں اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج یو آئی 2.0 سے کیا …

Read More »

ہواوے کا اپنا تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم جون میں ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلان

مئی 2019 میں امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کو گوگل ایپس اور سروسز تک رسائی حاصل نہیں رہی تھی۔ اس کے بعد کمپنی نے 2019 میں اپنا آپریٹنگ سسٹم ہارمونی او ایس متعارف کرایا تھا مگر اسے اب تک اسمارٹ فونز کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ مگر اب ایسا لگتا ہے …

Read More »