Home / 2021 / April / 07

Daily Archives: April 7, 2021

شاہ رخ کی بے وفائی پر ان کی اہلیہ کیا کریں گی؟ گوری نے بتادیا

 ممبئی:  شاہ رخ خان کی جانب سے دھوکا دیے جانے پر ان کی اہلیہ گوری خان نے اپنا ردعمل بتادیا۔بالی ووڈ کے رومانس کنگ شاہ رخ خان اور گوری خان کی محبت کی کہانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، شاہ رخ خان خود متعدد بار بتاچکے ہیں کہ 1991 میں شادی سے …

Read More »

یہ کس بھارتی اداکار کی پوتی ہیں؟

بالی وڈ اسٹارز ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتے ہیں لیکن ان کے اسٹار بچے بھی کم نہیں ہیں۔ سارہ علی، جھانوی کپور ، اننیا پانڈے ، شانیا کپور اور سہانا خان جیسے اسٹارز کڈز ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں۔ لیکن کچھ اسٹار …

Read More »

نوربخاری کی صبا قمر اور حجاب کا مذاق اڑانے والوں پر تنقید

کراچی:  سابق اداکارہ نوربخاری نے صباقمر کی تصویر فوٹوشاپ کرکے ان کا اور حجاب کا مذاق اڑانے والوں پر تنقید کی ہے۔صباقمر نے چند روز قبل اپنی سالگرہ کے موقع پر نیلے رنگ کے لباس میں اپنی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ صبا قمر کا لباس مغربی انداز کا تھا …

Read More »

شہزادہ ہیری و میگھن مارکل کی پہلی ڈاکیومینٹری کی تفصیلات سامنے آگئیں

مارچ 2020 میں شاہی حیثیت چھوڑ کر عام افراد کی طرح زندگی گزارنے والے برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی جانب سے کمائی کے لیے بنائی جانے والی پہلی دستاویزی فلم کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے گزشتہ برس ستمبر میں اسٹریمنگ …

Read More »

’اثر و رسوخ‘ استعمال کرکے کورونا ویکسین لگوانے پر عفت عمر کی معذرت

اداکارہ عفت عمر نے وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کے گھر ان کے اہل خانہ کے ہمراہ کورونا کی ویکسین لگوانے پر بالآخر معافی مانگ لی۔ عفت عمر اور وفاقی وزیر بشیر چیمہ کے اہل خانہ کی جانب سے گھر پر کورونا ویکسین لگوانے کی ویڈیو گزشتہ ماہ 29 …

Read More »

‘آپ کو افسوس ہوگا’، امتحانات منسوخ نہ کرنے کے فیصلے پر وقار ذکا کا ردعمل

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر وائرس سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے 8ویں جماعت تک تدریسی عمل 28 اپریل تک نہیں ہوگا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے بعد …

Read More »

کرکٹ کے بعد مہندر سنگھ دھونی اداکاری کرنے کو تیار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار ہونے والے 40 سالہ مہندر سنگھ (ایم ایس) دھونی کرکٹ کے بعد اب اداکاری کے میدان میں نظر آئیں گے۔ مہندر سنگھ دھونی نے اگست 2020 میں عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، جس …

Read More »

شادی سے قبل ہی ‘اُمید’ سے تھی، دیا مرزا کا اعتراف

رواں برس 15 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے والی بولی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے یکم اپریل کو اپنے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی تھی اور اب انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل حاملہ ہوگئی تھیں۔ دیا مرزا نے یکم اپریل کو انسٹاگرام پر …

Read More »

ترکی میں جرمن سیاحوں پر خودکش حملہ کیس میں 4 ملزمان کو عمر قید، 18 بری

 انقرہ:  ترکی کی عدالت نے جرمن سیاحوں پر خودکش حملہ کیس میں 4 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی اور 18 ملزمان کو بری کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوری 2016 میں ترکی کے مرکزی شہر استنبول میں مشہور سلطان احمد چوک میں نیلی مسجد …

Read More »

بحر احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے جہاز پر حملہ

صنعا:  بحیرہ احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ساویز جہاز کو بارودی سرنگ دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کےنتیجے میں جہاز کے ایک حصے کو نقصان پہنچا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ احمر میں برسوں سے لنگر انداز ایرانی کارگو کمپنی کے پاسداران انقلاب کے زیر استعمال جہاز …

Read More »