Home / 2021 / April / 07 (page 4)

Daily Archives: April 7, 2021

کم کارڈیشین و کانیے ویسٹ ارب پتی بن گئے

ایک دوسرے سے الگ ہوکر طلاق کے لیے قانونی جنگ لڑنے والے امریکی ریپر 43 سالہ کانیے ویسٹ اور ٹی وی اسٹار 40 سالہ کم کارڈیشین باضابطہ طور پر ارب پتی بن گئے۔ کم کارڈیشین اور کانیے ویسٹ کا شمار دنیا کی امیر ترین جوڑیوں میں ہوتا ہے، تاہم جلد …

Read More »

دنیا کی امیر ترین خاتون کی دولت امیر ترین مرد کے مقابلے میں 100 ارب ڈالر کم

شہرہ آفاق امریکی اقتصادی جریدے ’فوربز‘ نے 35 ویں سالانہ ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی، جس میں 2755 ارب پتی افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ اس سال جاری ہونے والی فہرست میں 500 سے زائد افراد کا اضافہ ہوا ہے، یعنی سال 2020 میں کورونا کی وبا …

Read More »

کراچی: دکان میں سلنڈر دھماکے سے خاتون اور 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایک دکان میں ہونے والے سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خاتون اور 2 بجے جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا گلستان جوہر کے کراؤن گارڈن اپارٹمنٹ میں واقع پیزا کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔ دھماکے میں 32 …

Read More »

فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم ‘فیفا’ نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت معطل کر دی۔ فیفا کے جاری بیان کے مطابق عالمی تنظیم کی کونسل نے یہ قدم پاکستان میں دو فٹ بال ایسوسی ایشن کے درمیان جاری تنازع کی وجہ سے اٹھایا۔ فیفا کونسل کے بیورو …

Read More »

این اے 249 ضمنی انتخاب: اے این پی، مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوار کے حق میں دستبردار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسمٰعیل نے قومی اسمبلی کے حلقہ 249 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے اُمیدوار کی ان کے حق میں دستبرداری پر اے این پی کے اس اقدام کو سراہا ہے۔ حلقہ این اے 249 میں انتخابی …

Read More »

روسی وزیرخارجہ کی وزیراعظم، وزیرخارجہ، آرمی چیف سے ملاقات، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ہوئے روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے وزیراعظم عمران خان، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جہاں دو طرفہ تعلقات کے فروغ، علاقائی اور عالمی امن سمیت افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

Read More »

پی ٹی اے نے چوری شدہ موبائل فونز بلاک کرنے کیلئے خود کار نظام متعارف کرادیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چوری شدہ، گمشدہ اور چھینے گئے موبائل فونز بلاک کرنے کے لیے نیا خود کار ‘گمشدہ اور چوری شدہ ڈیوائس سسٹم’ (ایل ایس ڈی ایس) کا نظام متعارف کرادیا۔ اس حوالے سے پی ٹی اے کی جاری کردہ پریس ریلیز میں …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمے میں لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) احد چیمہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل …

Read More »

احتساب کا عمل دوست، دشمن کی تفریق سے آزاد ہے، شہزاد اکبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ملزم اور مجرم میں فرق ہوتا ہے جبکہ پہلے مرحلے میں ہی واضح کردیا تھا کہ احتساب کا عمل سب کے ساتھ ہوگا جس میں دوست بھی شامل ہیں اور دیگر لوگ بھی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں استحکام

 کراچی:  سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1ڈالر کے اضافے سے 1736ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔ …

Read More »