Home / 2021 / April / 29

Daily Archives: April 29, 2021

ثمینہ نےخود مجھے شادی کیلئے پروپوز کیا: عثمان پیرزادہ

اداکار اور ڈائریکٹر عثمان پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے انہیں پروپوز کیا تھا۔ عثمان پیرزادہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے اور دوران شو انھوں نے ثمینہ پیرزادہ سے شادی اور پہلی ملاقات سے متعلق گفتگو کی۔ …

Read More »

برٹنی اسپیئرز جائیداد اور کیرئیر کا کنٹرول لینے کیلئے عدالت میں بیان ریکارڈ کرائیں گی

نامور امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز اپنے کیرئیر اور جائیداد کا کنٹرول واپس حاصل کرنے کے لیے 23 جون کو لاس اینجلس کی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گی۔ منشیات کے استعمال، غیر مستحکم رویے، ذہنی تناؤ اور پبلک بریک ڈاؤنزکی وجہ سے 2008 میں عدالت نے برٹنی اسپیئرز کے …

Read More »

اکرام بسرا کا ڈرامہ’ دی جاب‘ امریکی تھیٹرز میں

امریکی ریاست آئیوا اور انڈین ایپولیس میں پاکستانی ڈرامہ نگار اکرام بسرا کا ڈرامہ ’ دی جاب ‘پیش کیا جارہا ہے۔ اکرام بسرا کا تحریر کردہ ڈرامہ دی جاب ون مین شو ہے جو پاکستان کے قبائلی علاقوں میں فرائض سرانجام دیتے ہوئے ایک صحافی(نعمت اللہ) کی کہانی ہے جو …

Read More »

رشی کپور بظاہر سخت لیکن نرم لہجے کے انسان تھے: جوہی چاؤلہ

بالی وڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ کا کہنا ہے کہ رشی کپور بظاہر سخت نظر آتے تھے لیکن درحقیقت وہ نرم مزاج کے مالک تھے جو اکثر سیٹ پر میری ٹانگ کھینچا کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق جوہی چاؤلہ نے رشی کپور کے ساتھ کام کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا …

Read More »

امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 5 سال گزرگئے

مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے۔ امجد صابری کی پانچویں برسی پر ان کی چھوٹی بیٹی پریسا صابری نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ بچپن کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے والد کی یاد کا پیغام درج …

Read More »

میرا حاملہ ہونا تو خبر بن گیا لیکن اہم اسکرپٹ نہیں: یاسرہ رضوی قوم سے خفا

اداکارہ یاسرہ رضوی حاملہ ہونے سے خبریں سامنے آنے پر خفا ہوگئیں۔ اداکارہ کی جانب سے حاملہ تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی گئی ہے۔ اسکرین گریب یاسرہ رضوی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہمارے ملک میں یہ خبر قابل قدر ہے کہ میں …

Read More »

کنگنا کے پاس کروڑوں روپے ہیں، آکسیجن خرید کر لوگوں کو بانٹیں: راکھی ساونت

بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے اداکارہ کنگنا رناوت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پر راکھی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فوٹوگرافرز سے گفتگو کے دوران منفرد انداز کے سبب ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی …

Read More »

ہانیہ عامر اور مومن ثاقب جلد اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے

اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر اور ‘مارو مجھے مارو ‘ کے ڈائیلاگ سے مشہور ہونے کے بعد اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والے مومن ثاقب جلد اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے۔ پاکستانی ہدایت کار وجاہت رؤف کی اہلیہ اور پروڈیوسر شازیہ وجاہت نے ایک انسٹاگرام میں پوسٹ میں …

Read More »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جمی شیر گل گرفتار

بھارت کے شہر لدھیانہ میں شوٹنگ کے دوران کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے قوانین کی خلاف ورزی پر بولی وڈ اداکار جمی شیر گل اور ہدایت کار ایشور نواس سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ انڈیا ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق وہ بنا اجازت اور کورونا ایس او پیز کی …

Read More »