Home / 2021 / April / 29 (page 3)

Daily Archives: April 29, 2021

چاند پر پہنچنے والے پہلے انسانی مشن اپولو 11 کے خلاباز مائیکل کولنز انتقال کرگئے

واشنگٹن: چاند پر پہنچنے والے پہلے انسانی مشن اپولو 11 کے تیسرے خلاباز مائیکل کولنز 90برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق 20 جولائی 1969 کو جب اپولو 11 مشن چاند کی سطح پر پہنچا تھا تو نیل آرم اسٹرونگ اور بز الڈرین چاند کی …

Read More »

سام سنگ کے 4 گلیکسی بک لیپ ٹاپس متعارف

سام سنگ نے 4 نئے ونڈوز 10 لیپ ٹاپس متعارف کرادیئے ہیں۔ چاروں لیپ ٹاپس ماڈلز صارفین کی مختلف ضروریات کو مدنظر رکھ کر تیار کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک سب کلوگرام آل راؤنڈر ہے، دوسرا صارف کے اندر چھپے آرٹسٹ کو اجاگر کرنے میں مدد دیتا ہے، …

Read More »

ٹیلیگرام میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ

ٹیلیگرام نے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ میسجنگ ایپ کی جانب سے ایک بلاگ میں تمام نئے فیچرز کی تفصیلات بتائی گئیں، جن میں وائس چیٹ میں ویڈیو سپورٹ، پیمنٹس 2.0، شیڈولنگ وائس چیٹس، وائس چیٹس کے لیے منی پروفائلز، نیا ویب ورژن …

Read More »

اس آسان سی ترکیب سے گھر میں اسپرنگ رول بنائیں

رمضان میں افطاری کے دوران پکوڑے، سموسے، رولز، چاٹ، دہی بڑے یہ سب ہونا ضروری ہے، اس کے علاوہ کوئی اور کھانے کی ڈش زیادہ پسند نہیں کی جاتی۔ یہاں اسپرنگ رول بنانے کی ترکیب بیان کی جارہی ہے جو باآسانی گھر میں تیار کیے جاسکتے ہیں۔ اجزا بندگوبھی-ایک پاؤ …

Read More »

کپڑے کے ماسک کووڈ 19 کے خلاف سرجیکل ماسکس جتنے مؤثر قرار

اچھی طرح فٹ اور 3 تہوں والے کپڑے کے ماسک کووڈ 19 سے تحفظ دینے میں سرجیکل ماسکس جتنے ہی مؤثر ہوتے ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کورونا وائرس کی وبا کے دوران 139 ممالک میں عوامی مقامات پر فیس ماسک کا استعمال لازمی …

Read More »

فائزر کی جانب سے کووڈ کے علاج کیلئے پہلی دوا کا ٹرائل

فائزر وہ پہلی کمپنی ہے جس نے جرمنی کی بائیو این ٹیک کے ساتھ مل کر اولین کووڈ 19 ویکسین کو متعارف کرایا تھا جو بیماری کی روک تھام کے لیے 90 فیصد سے زیادہ مؤثر قرار دی گئی ہے۔ مگر اب تک کووڈ 19 کا کوئی مؤثر علاج دریافت …

Read More »

پاکستان اور زمبابوے کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

 لاہور:  پاکستان اور زمبابوے کے مابین ٹیسٹ سیریزکا آغاز آج سے ہوگا، دونوں ٹیمیں ہرارے اسپورٹس کلب میں آمنے سامنے ہوں گی۔بابراعظم کی قیادت میں میدان میں اترنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ ٹیسٹ سیریزجنوبی افریقا کے خلاف جنوری/فروری میں کھیلی تھی، جہاں پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ 7 وکٹوں اور …

Read More »

آئی پی ایل؛ شریک غیرملکی پلیئرز کا خوف بڑھنے لگا

 ممبئی:  آئی پی ایل میں شریک غیرملکی پلیئرز کا خوف بڑھنے لگا جب کہ ڈالرز کی چمک نے فی الحال گھبراہٹ پر پردہ ڈال رکھا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ میں اسٹیڈیم کے اندر کرکٹ اور باہر کورونا وائرس کا راج ہے، یہ صورتحال خاص طور پر غیرملکی کھلاڑیوں کیلیے کافی پریشان کن …

Read More »

پی سی بی کا پی ایس ایل کے سربراہ کی تقرری پر غور

 لاہور:  انتظامی معاملات کو سدھارنے کیلیے پی سی بی نے پی ایس ایل کے سربراہ کی تقرری پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق آفیشل کی خدمات حاصل ہونے سے لیگ کے اسٹرکچر اور دیگر معاملات کو چلانے میں آسانی ہوگی۔ یاد رہے کہ پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حمید ہی …

Read More »

عثمان خواجہ آبائی وطن میں کھیلنے کیلیے بے چین

سڈنی:  آسٹریلیا کے عثمان خواجہ آبائی وطن میں کھیلنے کو بے چین ہیں،وہ پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔ آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ صرف 5 برس کے تھے جب والدین نے پاکستان سے آسٹریلیا ہجرت کرلی تھی، ان کی خدمات  پی ایس ایل 6 کیلیے ری …

Read More »