Home / 2021 / April / 10

Daily Archives: April 10, 2021

میرا نے امریکا میں پیش آئے واقعے سے متعلق وضاحت دے دی

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ  وہ افسردہ ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔ نجی ویب سائٹ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو کے دوران میرا نے مینٹل اسپتال میں داخلے اور ذہنی حالت خراب ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت پیش کردی۔ …

Read More »

کورونا ایس اوپیزپردوہرا معیار؛ مداحوں کی ریشم پرشدید تنقید

 اسلام آباد:  کورونا ایس اوپیزکے دوہرے معیارپرمداحوں نے ریشم کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا۔کچھ عرصے قبل صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والی اداکارہ ریشم خبروں کی زینت بنی تھیں، ایوارڈ ملنے پرمداحوں نے خوب تعریف کی تو شوبزکے ہی کچھ افراد نے ان کو ملنے والے صدارتی ایوارڈ پرسوال اٹھائے۔ ریشم لاہورسے اسلام …

Read More »

اسٹیج اداکارہ ایمان ملک پر قاتلانہ حملہ

لاہور:  ملزمان نے گزشتہ رات ایمان ملک کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ایکسپریس نیوزکے مطابق اسٹیج اداکارہ ایمان ملک نے تھانہ ہربنس پورہ میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی، جس میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ ملزمان نے گزشتہ رات گھر میں زبردستی داخل ہو کر فائرنگ کی، تاہم …

Read More »

وزیراعظم کے عریانیت کے بیان پر شوبز شخصیات منقسم

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی ہراسانی اور ’ریپ‘ کے واقعات کو ’فحاشی‘ سے جوڑنے پر جہاں سیاسی و سماجی شخصیات نے رد عمل دیا، وہیں شوبز شخصیات بھی ان کے بیان سے ناخوش دکھائی دے رہی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے 4 …

Read More »

خواتین کی جسامت کے موضوع پر بنے ڈرامے ’اوئے موٹی‘ کو تنقید کا سامنا

گزشتہ کچھ سال سے پاکستانی ڈراموں کو ان کی کہانیوں اور کرداروں کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا ہے اور حال ہی میں نشر ہونے والے ڈرامے ’اوئے موٹی‘ کی کہانی پر بھی لوگ ناخوش دکھائی دیے۔ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے ڈرامے ’اوئے موٹی‘ کو اگرچہ ابتدائی طور …

Read More »

بھارت میں الیکشن والے دن سیکیورٹی فورس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

کلکتہ:  بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابات والے دن پولنگ اسٹیشن پر تعینات نیم فوجی دستے کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آج انتخابات ہورہے ہیں اس دوران حلقہ سیتال کوچی کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ہنگامی آرائی …

Read More »

جنگلی حیات کے تحفظ کا جنون: جب شہزادہ فلپ نے شیر کا شکار کیا

لندن: ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ گزشتہ روز 99 برس کی عمر میں چل بسے، شہزادہ فلپ نے ساری عمر ماحولیات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے دیوانہ وار کام کیا۔ گزشتہ روز شاہی خاندان کو سوگوار چھوڑ جانے والے شہزادہ فلپ فطرت سے بے …

Read More »

بھارت: چلتی ٹرین کے انجن میں جانور پھنس گیا، پھر کیا ہوا؟

چھپرا: بھارتی ریاست بہار میں ایک ریل بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، ریل کے انجن میں ایک جانور پھنس گیا تھا جس کی وجہ سے انجن میں لگا ویکیوم پائپ پھٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست بہار کے ضلع سارن میں گوتم استھان اسٹیشن کے قریب ہفتے کو …

Read More »

میانمار میں پولیس اسٹیشن پر باغیوں کا حملہ، 10 اہلکار ہلاک

ینگون:  میانمار میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی ریاست شان کے ایک پولیس اسٹیشن پر فوجی بغاوت کے مخالف مسلح گروپ نے حملہ کرکے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے …

Read More »