Home / 2021 / April / 10 (page 3)

Daily Archives: April 10, 2021

بچپن میں مناسب غذا اور ورزش… جوانی میں بہترین دماغی صحت

کیلیفورنیا:  ماہرین نے کہا ہے کہ بچوں کو  ورزش اور مناسب غذا دی جائے تو ان کی دماغی نشوونما بہتر ہوتی ہے۔لیکن اس کے فوائد جوانی میں سامنے آتے ہیں اور وہ ڈپریشن اور دماغی تناؤ کا کم شکار ہوتے ہیں۔ اگرچہ دنیا بھر کے ماہرین بچوں کی صحتمند غذا اور …

Read More »

دن میں ایک یا دو میچز؟ فرنچائزز سے رائے طلب

 کراچی: دن میں ایک میچ کرائیں یا 2، پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز سے رائے طلب کر لی۔ کورونا کیسز کی وجہ سے پی ایس ایل6کو14میچز کے بعد ہی روکنا پڑ گیا تھا، پی سی بی نے جون میں بقیہ میچز مکمل کرانے کا اعلان کیا ہے، البتہ …

Read More »

لالچی و زخمی پلیئرز ساتھ چھوڑ گئے، پروٹیز بچے پاکستانی رحم و کرم پر ہوں گے

 لاہور:  لالچی و زخمی پلیئرزساتھ چھوڑگئے جب کہ پروٹیزبچے ہفتے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے دوران پاکستانی رحم و کرم پر ہوں گے۔ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دینے والی پاکستان ٹیم نے پروٹیز کے دیس میں بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے …

Read More »

ون ڈے اسکواڈ؛ عدم انتخاب پر محمد حفیظ کا دبے لفظوں میں شکوہ

 لاہور:   ون ڈے ٹیم میں عدم انتخاب پر محمد حفیظ نے دبے لفظوں میں شکوہ کردیا۔ورچوئل پریس کانفرنس میں محمد حفیظ نے کہاکہ میں ون ڈے سمیت وائٹ بال کرکٹ کیلیے جسمانی اور ذہنی طور پر تیار ہوں،قومی ایک روزہ ٹیم کیلیے منتخب نہ کرنے والوں کی پالیسی کیا ہے اس …

Read More »

جونیئرہاکی ایشیا کپ کا تربیتی کیمپ کھلاڑیوں کی ویکسی نیشن سے مشروط

 لاہور:  جونیئرہاکی ایشیا کپ کا تربیتی کیمپ کھلاڑیوں کی ویکسی نیشن سے مشروط کیا گیا ہے۔پی ایچ ایف ذرائع کےمطابق ہاکی فیڈریشن کو کھلاڑیوں اور اسٹاف کی ویکسی نیشن کے لیےحکومتی جواب کا انتظارہے، پی ایچ ایف حکام نے نو مارچ کو این سی او سی کو ویکسی نیشن کے لیے درخواست کی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ

جوہانس برگ:  پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔جوہانس برگ میں آج کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں شرجیل خان کو شامل نہیں کیا گیا۔ ان جگہ ان فارم فخرزمان کے ساتھ …

Read More »

قومی کرکٹرامام الحق اورشاداب خان پاکستان پہنچ گئے

 لاہور:  قومی کرکٹرامام الحق اورشاداب خان پاکستان پہنچ گئے۔دوحا سے امام الحق کی لاہورجبکہ شاداب خان اسلام آباد کی فلائٹ تھی، دوحا ایئرپورٹ پربنگلہ دیش کے شہرڈھاکہ میں تین ملکی ٹورنامنٹ جیتنے والی پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھی دونوں کھلاڑیوں سے ملاقات کی اورتصاویربنوائیں۔ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں شاداب …

Read More »

سلمان بٹ تصاویر کا غلط استعمال کرنے والے بلیک میلر سے پریشان

 لاہور:  سلمان بٹ کو تصاویر کا غلط استعمال کرنے والے بلیک میلر نے  پریشان کردیا۔سوشل  میڈیا پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ اپنی ٙٹریننگ کے بعد کی تصاویر شیئر کیں جن کو استعمال کرتے ہوئے ایک شخص جعلی اکائونٹس کے ذریعے غیر اخلاقی ویڈیوز ڈال رہا ہے،  وہ مجھے ہراساں …

Read More »

سوتی دھاگے کی پیداوار کا بھی فرانزک آڈٹ کرانے کا مطالبہ

 کراچی:  پریگمیا نے سوتی دھاگے کی پیداوار کا بھی فرانزک آڈٹ کرانے کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعظم عمران خان چینی مافیا کی طرز پر سوتی دھاگے کی پیداوار کابھی فارنزک آڈٹ کرانے کے احکامات جای کریں تاکہ کاٹن یارن مافیا کی نشاندہی ممکن ہو سکے یہ مطالبہ پاکستان ریڈی میڈ گارمینٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ایسوسی …

Read More »

سندھ میں خواتین کسانوں کو کچن گارڈن کٹس کی مفت فراہمی شروع

 کراچی:  حکومت سندھ کا صوبے کی غریب اور مستحق خواتین کیلیے احسن اقدام، سندھ حکومت نے معاشی اور غذائی قلت کو پورا کرنے کیلیے غریب خواتین کسانوں میں کچن گارڈن کٹس مفت میں فراہمی شروع کردی ہے۔صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں تھر پارکر میں …

Read More »