Home / 2021 / April / 21

Daily Archives: April 21, 2021

پاکستان کا کیا قصور ہے؟ شہریار منور کا صارف کے کمنٹ پر سوال

اداکار شہریار منور نے توہین آمیز خاکوں پر فرانس کے معافی نہ مانگنے پر ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والے شہریوں سے التجا کردی۔ اسکرین گریب شہریار منور نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے سوشل میڈیا صارف کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے معافی طلب کی۔ سوشل میڈیا …

Read More »

ایسا وقت بھی آیا جب گھر کے باہر پیسے واپس مانگنے والوں کی قطاریں تھیں: بابر علی

پاکستان فلم وڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکاربابر علی کا کہنا ہے ان کی زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ جب ان کے گھر کے باہر پیسے واپس لینے کے لیے آنے والوں کی قطاریں لگی ہوئی تھیں۔ اداکار حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو …

Read More »

گلوکارہ صنم ماروی نے سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروادیا

گلوکارہ صنم ماروی نےسابق شوہر حامد علی بہلول اور ان کےساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔ صنم ماروی نے لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرایا ہے جس میں انہوں نے اپنے سابق شوہر حامد علی بہلول، ان کے بھائی اور دیگرساتھیوں کو نامزد کیا ہے۔ ذرائع کے …

Read More »

اداکارہ ایمن پاکستان کے کس سابق کرکٹر کی صاحبزادی ہیں؟

حال ہی میں ڈرامہ انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ ایمن سلیم پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں۔ اداکارہ ایمن سلیم نے حال ہی پاکستان کے نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے سے شوبز انڈسٹری میں ڈیبیو کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ …

Read More »

بھارتی اداکارہ حنا خان کے والد چل بسے

ممبئی:  بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ حنا خان کے والد دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔بھارت کے مقبول ڈرامے ’’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘‘ کی اداکارہ حنا خان کے والد گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حنا خان کشمیر میں شوٹنگ …

Read More »

گلوکارہ صنم ماروی پر تشدد اور اغوا کی کوشش

لاہور:  گلوکارہ صنم ماروی نے الزام لگایا ہے کہ ان کے سابق شوہر نے ان پر تشدد کیا اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی۔ گلوکارہ صنم ماروی نے تھانہ اسلام پورہ میں سابق شوہر حامد علی بہلول اور ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا ئی ہے جس میں …

Read More »

شوہر نے 4 سال گھر میں قید رکھا، کومل رضوی

معروف پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ اور بزنس وومن کومل رضوی نے اپنی ناکام شادی اور شوہر کے ظلم کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہےکہ وہ 4 سال تک گھر میں قید رہی تھیں۔ کومل رضوی اور شعیب ملک ندا یاسر کےشو ’’شان سحور‘‘ میں شریک ہوئے جہاں کومل رضوی نے …

Read More »

نوجوان ڈرامہ وفلم سازوں کو5 کروڑروپے تک قرضے دینے کا اعلان

 اسلام آباد:  وفاقی وزیرفواد چوہدری نے نوجوان ڈرامہ اور فلم سازوں کو کامیاب جوان پروگرام سے 5 کروڑ روپے تک قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروفاقی وزیربرائے اطلات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرنٹ اورٹی وی میڈیا سے وابستہ صحافیوں کیلئے وزیر اعظم ہاؤسنگ …

Read More »

آغا علی کا ڈراما ‘مجھے خدا پر یقین ہے’ مداحوں میں مقبول

نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والا آغا علی، نمرہ خان اور یشمہ خان کا ڈراما ‘مجھے خدا پر یقین ہے’ ان دنوں شائقین میں بہت زیادہ مقبول ہے جبکہ یہ ڈراما اپریل کے مہینے میں سب سے زیادہ ریٹنگ (ٹی آر پیز) حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ …

Read More »