Home / 2021 / April / 21 (page 3)

Daily Archives: April 21, 2021

لیاری یونیورسٹی کے طلبہ نے تین ہزار روپے میں نابینا افراد کیلیے ڈیجیٹل اسٹک تیار کرلی

لیاری یونیورسٹی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے طلبہ نے بصارت سے محروم افراد کی مشکل آسان کرتے ہوئے دنیا کی کم قیمت ڈیجیٹل اسٹک متعارف کرادی ہے۔ لیاری یونیورسٹی کے طلباء کی ٹیم نے اپنے سپروائزر ڈاکٹر شفیق اعوان کی زیر نگرانی جدید چھڑی صرف تین ہزار روپے کی لاگت سے تیار …

Read More »

جانسن اینڈ جانسن کووڈ ویکسین اور بلڈ کلاٹس کے درمیان ممکنہ تعلق دریافت

یورپین میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) نے جانسن اینڈ جانسن کی کووڈ 19 ویکسین اور بلڈ کلاٹس کیسز کے درمیان ممکنہ تعلق کو دریافت کیا ہے۔ ای ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ویکسین کے استعمال اور بلڈ کلاٹس کے غیرمعمولی کیسز جن میں بلڈ پلیٹلیٹس کی مقدار کم …

Read More »

امارات کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندی عائد کی جا سکتی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کاروبار اور سیاحت کا مرکز ابو ظہبی نے کورونا ویکسین لگانے کی مہم میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ …

Read More »

فٹ فواد احمد دوبارہ پاکستان آنے کیلیے تیار

پی ایس ایل6میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے آسٹریلوی اسپنر فواد احمد نے دوبارہ پاکستان آنے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ کراچی میں جاری پی ایس ایل 6 کو کورونا کیسز کی وجہ سے 14میچز کے بعد روک دیا گیا تھا، وائرس کی زد میں سب سے پہلے اسلام آبادیونائٹیڈ کے پاکستانی نژاد …

Read More »

فٹبال میں بڑی بغاوت، بڑے کلبز کی یورپیئن سپر لیگ کا منصوبہ بے نقاب

عالمی فٹبال میں بڑے بڑے انٹرنیشنل کلبز نے فیفا اور فٹبال کی یورپییئن تنظیموں اور فیڈریشنز سے بغاوت کرتے ہوئے یوئیفا چیمپیئنز لیگ کی ٹکر پر یورپیئن سپر لیگ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس سے عالمی فٹبال میں نیا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ یورپ کے 12 بڑے …

Read More »

کام کا کوئی بوجھ نہیں،آرام کا موقع مل گیا تھا،شاہین شاہ آفریدی

 لاہور:   شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ مجھ پر کام کا کوئی بوجھ نہیں ہے جب کہ پی ایس ایل کے بعد بھی آرام کا موقع مل گیا تھا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میں جنوبی افریقہ سے میچز میں سو فیصد …

Read More »

وقار یونس جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیں گے،غیرملکی خبر ایجنسی

 لاہور:  چھٹی پر جانے والے وقار یونس کے جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات گردش کرنے لگیں۔سابق کپتان اہلیہ کی سرجری کے پیش نظر دورہ زمبابوے چھوڑ کر آسٹریلیا کیلیے عازم سفر ہیں،وہ پی ایس ایل کے دوران پاکستان واپس آئیں گے، ان حالات میں یہ اطلاعات گردش …

Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کے 149 رنز کے جواب میں زمبابوے کی بیٹنگ

ہرارے:  پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو جیت کے لیے 150 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن مکمل ناکام ثابت ہوئی تاہم محمد رضوان کی شاندار اننگز کی بدولت مقررہ …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافہ: ‘جمعہ سے نئی بندشوں کا آغاز کریں گے،بڑے شہر بند کرنے پڑ سکتے ہیں’

وفاقی وزیر منصوبہ و ترقیات اسد عمر کا کہنا ہے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جمعہ سے نئی بندشوں کا آغاز کریں گے جبکہ کچھ بڑے شہر بند کرنے پڑ سکتے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ …

Read More »

‘حکومت کے خلاف سازشیں’، وزیراعظم نے بولی وڈ فلم کا کلپ شیئر کرکے ڈیلیٹ کردیا

وزیراعظم عمران خان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کافی فعال رہتے ہیں اور اسی طرح وہ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹس پر مختلف پوسٹس شیئر کرتے رہتے ہیں۔ یوں تو عمران خان انسٹاگرام پر اپنی روزمرہ سرگرمیوں پر مشتمل تصاویر و ویڈیوز، نوجوانوں کے لیے خصوصی پوسٹس …

Read More »