Home / 2021 / April / 21 (page 2)

Daily Archives: April 21, 2021

یاسرہ رضوی، بی گل کی لکھی کہانی کی ہدایات دیں گی

ویب سیریز ‘چڑیلز’ سمیت ‘ڈنک’ اور ‘دل نااُمید تو نہیں’ جیسے منفرد موضوعات پر بنے ڈراموں کا حصہ بننے والی پاکستان کی مقبول اداکارہ نے نامور لکھاری بی گل کے ساتھ اپنے نئے پروجیکٹ کا اعلان کردیا۔ یاسرہ رضوی نے بتایا کہ وہ ڈراما نگار بی گل کی لکھی کہانی …

Read More »

جارج فلائیڈ کی ہلاکت؛ امریکی پولیس آفیسرقتل کا مجرم قرار

نیو یارک:  جارج فلائیڈ ک ہلاکت کے معاملے میں سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا۔افریقی نژاد امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے کی 3 ہفتے کی سماعت کے بعد 12 رکنی جیوری نے سابق پولیس افسرڈیرک شاوین کوقتل کا مجرم …

Read More »

ترکی میں افغان امن مذاکرات طالبان کی عدم شرکت پر ملتوی

 انقرہ:  ترکی میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں طالبان نے شرکت سے انکار کردیا جس کے بعد کانفرنس ملتوی کردی گئی۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اولو نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں افغان حکومت، طالبان اور دیگر فریقین کے درمیان ہونے والی مجوزہ …

Read More »

بھارتی اسپتال میں سلنڈرز سے آکسیجن گیس خارج ہونے پر کورونا کے 22 مریض ہلاک

ناسک:  بھارت کے ذاکر حسین اسپتال میں آکسیجن سلنڈر لیک ہونے کی وجہ سے کورونا وارڈ کو آکسیجن گیس کی سپلائی متاثر ہوگئی جس کے نتیجے میں 22 مریض دم توڑ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے اہم شہر ناسک کے ذاکر حسین اسپتال میں آکسیجن گیس کے اسٹوریج روم …

Read More »

سعودی فرمانروا کا پاکستان کے لیے تحفہ

اسلام آباد: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے فلاحی ادارے کی جانب سے 15 لاکھ ڈالر کی طبی امدادی کھیپ پاکستان کے حوالے کردی گئی۔ تفصلات کے مطابق پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے شاہ سلمان سینٹر برائے انسانی ہمدردی کی طرف سے 15 …

Read More »

بھارت میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ، شمشان گھاٹ میں گنجائش ختم

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز اور ہلاکتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد شمشان گھاٹ اورقبرستانوں میں مردوں کے دفنانوں کے لیے جگہ کم پڑنے لگی ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری ہلاکت خیز لہر کے دوران گزشتہ ایک ہفتے …

Read More »

افریقی ملک چاڈ کا صدر باغیوں سےلڑائی میں جاں بحق، بیٹا عبوری صدر نامزد

افریقی ملک چاڈ کے صدر ادریس ڈیبے ملک کے شمالی علاقوں میں باغیوں کے خلاف براہ راست لڑائی میں حصہ لیتے ہوئے ملک میں 30 برس سے زائد عرصہ حکمرانی کے بعد جاں بحق ہوگئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فوج کے ترجمان اعظم برمیندو کا کہنا تھا …

Read More »

طالبان کی عدم شرکت پر افغان امن کانفرنس معطل

کابل: طالبان کی عدم شرکت کی وجہ سے ترکی میں واشنگٹن کی حمایت سے ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی۔ یہ اجلاس 24 اپریل کو طالبان اور افغان حکومت کے درمیان معاہدے کو تیز تر کرنے کے لیے واشنگٹن کے اس اعلان کی روشنی میں ہونا تھا کہ …

Read More »

اب ڈیجیٹل آئن اسٹائن سے باتیں کیجئے!

آئن اسٹائن بلاشبہ عظیم سائنسداں گزرے ہیں اور اب ایک بڑے منصوبے کے بعد آپ آئن اسٹائن سے سوالات کرسکتےہیں۔ اس میں آئن اسٹائن خود اپنی زندگی اور کام کے متعلق جرمن لہجے میں انگریزی بولتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس ضمن میں آڈیو ساز کمپنی افلورتھمِک اور ڈیجیٹل انسانوں پر کام کرنے والی …

Read More »

ٹویوٹا کی پہلی الیکٹرک گاڑی جو صارفین کو دستیاب ہوگی

ٹویوٹا نے اپنی نئی الیکٹرک گاڑی بی زی 4 ایکس متعارف کرادی ہے۔ یہ اس کمپنی کی پہلی ایسی کانسیپٹ الیکٹرک گاڑی ہے جو جلد دنیا بھر کے صارفین کو دستیاب ہوگی۔ کمپنی کے مطابق بی زی 4 ایکس ایس یو وی 2022 کے وسط میں صارفین کو دستیاب ہوسکتی …

Read More »