Home / 2021 / April / 25

Daily Archives: April 25, 2021

ہانیہ عامر کی کامیابی میں دن با دن اضافہ، اداکارہ سوشل میڈیا پرچھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر اداکاری کی دُنیا کے بعد اب انسٹاگرام پر بھی چھاگئیں ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود ہانیہ عامر کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 4 ملین یعنی 40 لاکھ ہوگئی ہے۔ ہانیہ عامر انسٹاگرام فالوورز کی تعداد …

Read More »

رمضان بازاروں میں چینی کم یاب، صارفین طویل قطاروں میں لگنے پر مجبور

لاہور:رمضان بازاروں میں چینی چینی کی پکاریں کم نہ ہوئیں۔ صارفین صرف دو کلو چینی کے لیے طویل قطاروں میں لگنے پر مجبور ہیں۔ دیگر اشیائے ضروریہ کی کوالٹی کے بارے میں شہریوں کی بڑی تعداد عدم اطمینان کا شکار ہے۔ ماہ مقدس میں شہریوں کو رعایتی نرخوں پر اشیائے …

Read More »

گلوکار عبداللہ قریشی کا خوبصورت آواز میں جنید جمشید کو خراج عقیدت

معروف گلوکار عبداللہ قریشی کی جانب سے ایبٹ آباد جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والے نامور  نعت خواں جنید جمشید کو  ان کی خوبصورت نعت پڑھ کر خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عبدااللہ قریشی کی جانب سے جنید جمشید کی مقبول نعت …

Read More »

ماں قسم، میں نے شادی کی لیکن نہیں پتا آگے کیا ہو گا: راکھی ساونت

بھارت کی متنازع شخصیت راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ماں کی قسم میں نے شادی کی ہے اور  رتیش میرا شوہر ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ریڈیو انٹرویو میں راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ افواہیں ہیں کہ اصل میں رتیش ہے ہی نہیں لیکن میرے لیے میری …

Read More »

بھارت میں کورونا: اکشے کمار کا ایک کروڑ امداد دینے کا اعلان

بالی وڈ ایکشن ہیرو  اکشے کمار  نے بھارت میں پھیلی عالمی وبا کورونا کے خلاف اقدامات کرنے کے لیے ایک کروڑ  روپےکی مالی امداد پیش کر دی۔ اکشے کمار نے سابق کرکٹر اور  سیاستدان گوتھم گھمبیر کی فاؤنڈیشن کو کورونا کے خلاف اقدامات کرنے کے لیے ایک کروڑ بھارتی کی …

Read More »

کورونا وبا؛ نور بخاری کا بھارتی مداحوں کو سورہ رحمان سننے کا مشورہ

کراچی:  سابق اداکارہ نور بخاری نے بھارت میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث اپنے بھارتی مداحوں اور فالوورز کو سورہ رحمان سننے کا مشورہ دیا ہے۔بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ثابت ہوئی ہے۔ وہاں روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں …

Read More »

کورونا وبا؛ سوارا بھاسکر بھارت سے اظہار یکجہتی پر پاکستان کی شکرگزار

ممبئی:  بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھارت کے ساتھ اظہار یکجہتی اور رحم دلی دکھانے کے لیے پاکستان کا شکرادا کیا ہے۔بھارت میں کورونا وبا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گزشتہ کئی روز سے پاکستانی بھارت کے ساتھ اظہار ہمدردی کررہے ہیں۔ پاکستان میں ٹوئٹر پر ’’پاکستان اسٹینڈود انڈیا‘‘ سمیت ’’انڈیا نیڈز …

Read More »

عامر خان کے بعد بھارتی اداکارہ ورینہ حسین نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بعد بھارتی اداکارہ ورینہ حسین نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ورینہ حسین نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں سوشل میڈیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں سوشل میڈیا …

Read More »

بشریٰ انصاری کا کورونا سے متاثرہ بہن کے نام جذباتی پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کورونا وائرس سے متاثرہ اپنی بہن سنبل شاہد کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد کی حالت تشویشناک ہے اور وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔ بشریٰ …

Read More »