Home / 2021 / April / 25 (page 4)

Daily Archives: April 25, 2021

آخری ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف

ہرارے:  تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دیا ہے۔ہرارے میں کھیلے جارہے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو قومی ٹیم کی جانب سے اننگز …

Read More »

کلیئرنس میں تاخیر لاگت میں اضافے کا باعث بن رہی ہے، کراچی چیمبر

کراچی:  کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے محکمہ کسٹمز کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے اور طریقہ کار کو تیز کرنے پرتوجہ دیتے ہوئے کہاہے کہ مال کی کلیئرنس میں تاخیر کاروباری لاگت میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔کراچی چیمبر کے صدر شارق وہرہ نے کہاہے کہ تاجر برادری کی محکمہ …

Read More »

‘واردات کے دوران راہزنوں کی فائرنگ سے’ نوجوان صحافی جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر بینک کالونی کے قریب مبینہ طور پر لوٹ مار کی کوشش کے دوران راہزنوں کی فائرنگ سے نوجوان صحافی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے صحافی کی شناخت عبدالواحد رئیسانی کے نام سے ہوئی جو روزنامہ آزادی کے سب ایڈیٹر کے عہدے پر …

Read More »

بڑھتے کیسز کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت کی وفاق سے فوج بھیجنے کی درخواست

خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر صوبے کے اکثر اضلاع میں اسکول بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے وفاقی حکومت سے فوج بھیجنے کی اپیل کی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ داخلہ اور قبائلی امور کی …

Read More »

کورونا کے بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی بھارت کو باضابطہ امداد کی پیشکش

پاکستان نے کورونا وائرس کے سبب شدید بحرانی صورتحال سے دوچار پڑوسی ملک بھارت سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر امداد کی پیشکش کی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کووڈ-19 کی موجودہ وبا …

Read More »

حکومت نے بلین ٹری سونامی منصوبے کے آڈٹ کا حکم دے دیا

اسلام آباد: حکومت نے ایک کھرب 25 ارب 80 کروڑ روپے کے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا۔ آڈٹ کا حکم منصوبے کے پی سی 1 میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کی جانب سے کسی قسم کی منظوری کے بغیر تبدیلیاں …

Read More »

ڈی ایچ اے حکام 5 مئی کو پیش ہوں یا مؤقف دینے کے حق سے محروم ہوجائیں، آئی ایچ سی

اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی ایچ سی) نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو متنبہ کیا ہے کہ اگر 5 مئی کو ان کی طرف سے کوئی عدالت میں پیش نہیں ہوا تو وہ اپنے مؤقف دینے کے حق سے محروم ہوجائے گا۔ آئی ایچ سی کے جسٹس میانگ الحسن …

Read More »

بھارت نے تمام متنازع مسائل پر خفیہ مذاکرات کی پیشکش کی، پاکستانی حکام

اسلام آباد: سرکاری حلقوں نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے تناؤ کو کم کرنے کے لیے دسمبر 2020 میں جموں و کشمیر سمیت تمام دیگر امور پر بیک چینل مذاکرات کی پیش کش کی اور پاکستان نے اس کی بھرپور حمایت کی تھی۔ پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سرکاری …

Read More »

آکسیجن کی کمی کے پیشِ نظر پنجاب میں 2 ہفتوں کیلئے الیکٹو سرجریز پر پابندی

صوبہ پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 17.38 ریکارڈ کی گئی اور میڈیکل آکسیجن کی کمی سے بچنے کے لیے صوبے بھر میں 2 …

Read More »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کروائی گئی رقوم ایک ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئیں

کراچی: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (آر ڈی اے) کے ذریعے آنے والا غیر ملکی زرِ مبادلہ ایک ارب ڈالر کی سطح عبور کرگیا ہے جس سے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ایسی مزید پر کشش مصنوعات تیار کرنے کے لیے گنجائش پیدا ہوئی ہے۔ ایک ٹوئٹر پیغام میں اسٹیٹ بینک کا …

Read More »