Home / 2021 / April / 25 (page 2)

Daily Archives: April 25, 2021

میشا شفیع-علی ظفر کیس: لینا غنی جرح کیلئے دوبارہ طلب

گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس کی سماعت میں لینا غنی گواہ کے طور پر پھر پیش ہوئیں تاہم ان کی جرح مکمل نہ ہوسکی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج اظہر اقبال رانجھا نے گلوکار …

Read More »

دشمن کی بھاشا نہیں سمجھو گے تو اپنی لڑائی کیسے لڑو گے؟

ہندوستان کے بٹوارے اور تقسیم کے کئی سال بعد بھی بھارت میں متعصب اور انتہا پسند حلقوں کی جانب سے اردو کی مخالفت میں باقاعدہ مہم چلائی گئی اور ہر سطح پر اردو بولنے اور لکھنے کی حوصلہ شکنی کی جاتی رہی۔ اس زمانے میں اردو بولنا اور لکھنا جیسے …

Read More »

سعودی عرب: پروازوں کی بکنگ میں زبردست اضافہ

ریاض: بکنگ پر جہاز فراہم کرنے والی نجی ہوا بازی کمپنی ‘ایکس او’ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پروازوں کی طلب میں ’زبردست اضافہ‘ ریکارڈ کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے بتایا کہ سعودی عرب میں طیاروں کی بکنگ میں اضافے سے 2020 …

Read More »

سعودی عرب میں نیا کرنسی نوٹ متعارف

ریاض: سعودی عرب میں 200 ریال کا نیا کرنسی نوٹ متعارف کرایا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی مرکزی بینک(ساما) کا کہنا ہے کہ 200 ریال کا نیا نوٹ وژن 2030 کے اعلان کے 5 برس مکمل ہونے کے موقع پر اتوار 25 اپریل 2021 کو …

Read More »

ایرانی آئل ٹینکر پر ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک

 دمشق: شام میں موجود ایران کے آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی وزارت تیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز شہربانیاس کے ساحل پر کھڑے ایک آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک ٹھی جس کو امدادی کارروائیوں کے …

Read More »

سری لنکا: ایسٹر دھماکوں کے کیس میں اہم مسلمان رہنما گرفتار

کولمبو: سری لنکن پولیس نے 2019 میں ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں پر ہوئے حملوں کی تحقیقات تیز کرنے کے دباؤ کے بعد ملک کے ایک اہم مسلمان قانون ساز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ سراغ رسانوں نے آل سیلون مکل پارٹی (اے سی ایم پی) کے …

Read More »

ترکی کی مخالفت رد کرتے ہوئے امریکی صدر نے آرمینیائی ‘نسل کشی’ کو تسلیم کرلیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے سلطنت عثمانیہ کی افواج کے ہاتھوں آرمینیائی قوم کے ایک ہزار 915 افراد کے مبینہ طور پر منظم قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق جو بائیڈن وہ پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے برسی کے …

Read More »

بھارت کی ٹوئٹر سے کورونا کی صورتحال سے متعلق تنقیدی ٹوئٹس ہٹانے کی درخواست

بھارتی حکومت نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے درخواست کی ہے کہ وہ ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں حکومتی اقدامات پر تنقید پر مبنی ٹوئٹس کو ہٹا دے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بھارتی حکومت نے قانون سازوں سمیت عام صارفین کی …

Read More »

عراق: وائرس سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 82 افراد جاں بحق

عراق کے جنوب مشرقی بغداد میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 82 افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹر’ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بھی وارڈ تھا۔ ترجمان خالد المحنا …

Read More »

یوٹیوب موبائل ایپ میں کارآمد تبدیلی متعارف

یوٹیوب نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس میں ایک اہم تبدیلی کو متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ سائٹ کے استعمال کے تجربے کو بدل دے گی۔ ابھی یوٹیوب پر کسی ویڈیو کو پلے کرنے پر ریزولوشنز کی ایک فہرست دی جاتی ہے جس میں آٹو آپشن کے …

Read More »