Home / 2021 / April / 16

Daily Archives: April 16, 2021

اداکارہ شہزین راحت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک اداکارہ شہزین راحت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہورہی ہیں۔ ویڈیو میں اداکارہ کو سفید اور سرخ رنگ کے عروسی لباس پہنے نکاح نامے پر دستخط کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ سوشل …

Read More »

یاسر سے محبت کرنے میں تھوڑا وقت لگا: اقرا عزیز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ یاسر کو مجھ سے پہلی نظر میں ہی پیار ہوگیا تھا لیکن مجھے یاسر سے محبت کرنے میں تھوڑا وقت لگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں اقرا عزیز نے کہا کہ میری یاسر سے پہلی …

Read More »

سارہ خان کی طبیعت بہتر، اسپتال سے گھر منتقل

پاکستانی اداکارہ سارہ خان کے شوہر فلک شبیر کے مطابق سارہ کی طبیعت اب بہتر ہے۔ انسٹاگرام اسٹوری پر فلک شبیر نے سارہ کی نئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی کہ سارہ کی طبیعت اب بہتر ہے۔ اسکرین گریب میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سارہ خان کی …

Read More »

کرینہ نے سیف اور تیمور کے ہمراہ دوسرے بیٹے کی تصویر شیئر کردی

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان اور بڑے بیٹے تیمور کے ہمراہ چھوٹے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔ کرینہ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا کہ میرا چھٹی کادن کچھ ایسا ہے، آپ کا …

Read More »

اداکارہ میرا کا اپنی برانڈ لانچ کرنے کا اعلان

اداکارہ میرا نے کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ انسٹاگرام پر میرا نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی اپنا کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ ’میرا جی‘لانچ کریں گی۔ میرا نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ وہ اس وقت ہیوسٹن …

Read More »

معروف اسٹیج اورٹی وی اداکار ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے 10 سال بیت گئے

لاہور:  پاکستانی اسٹیج ڈراموں، فلموں اور ٹی وی کے ذریعے لاکھوں چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے ببو برال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 10 سال بیت گئے لیکن آج بھی ان کی پرفارمنس لاکھوں شائقین کے دلوں پر راج کر تی ہے۔منفرد انداز کے حامل اداکارببو برال نے بطور گلوکار بھی …

Read More »

دھرمیندر کی خرابی صحت کی وجہ سے فلم ’اپنے ٹو‘ کی شوٹنگ ملتوی

 ممبئی:  لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی خرابی صحت کے باعث فلم ’اپنے ٹو‘ کی شوٹنگ دوسری بار ملتوی کردی گئی۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر ان دنوں اپنے دونوں بیٹوں سنی دیول اور بوبی دیول کے ہمراہ 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’اپنے‘‘ کے سیکوئل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس …

Read More »

کارتک آریان فلم ’دوستانہ 2‘ سے باہر

 ممبئی:  فلم ’دوستانہ 2‘ سے اداکار کارتک آریان کو باہر نکال دیا گیا ہے۔دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’دوستانہ 2‘ کی تیاریوں کا آغاز 2019 میں ہوا تھا تاہم کورونا کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ تاخیر کا شکار ہوگئی، فلم میں اداکارہ جھانوی کپور کے مقابل کارتک آریان …

Read More »

شہزادہ فلپ کی آخری رسومات، ملکہ برطانیہ نے اہم حکم جاری کردیا

لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ نے شہزادہ فلپ کی آخری رسومات کے دوران شاہی خاندان کی اعلیٰ شخصیات کو فوجی یونیفارم پہننے سے منع کردیا۔ غیرملکی خبررساں اداے کی رپورٹ کے مطابق ملکہ نے اپنے بیٹے شہزادہ اینڈریو اور پوتے شہزادہ ہیری کو کسی بھی قسم کی شرم ناک صورت حال …

Read More »