Home / 2021 / April / 16 (page 3)

Daily Archives: April 16, 2021

دنیا کا پہلا فولڈ اینڈ رول ایبل کانسیپٹ اسمارٹ فون

ٹیلی ویژن تیار کرنے والی معروف کمپنی ٹی سی ایل نے دنیا کا پہلا ‘رول ایبل اینڈ فولڈ ایبل’ کانسیپٹ اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ فولڈ این رول نامی یہ اسمارٹ فون ایسی منفرد ڈیزائن ہے جس میں ڈسپلے 2 مختلف انداز سے پھیلتا ہے۔ فی الحال تو یہ کانسیپٹ …

Read More »

مرسڈیز کی فلیگ شپ الیکٹرک گاڑی متعارف

مرسڈیز نے اپنی الیکٹرک گاڑی ای کیو ایس کو متعارف کرادیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ای کیو ایس کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے جو ہمارے صارفین کی توقعات سے بھی زیادہ بہتر ثابت ہوگی۔ اس گاڑی کا اندرونی ڈیزائن کسی کار کی بجائے مستقبل کے خلائی طیارے جیسا محسوس ہوتا …

Read More »

انسٹا گرام کا انوکھا ’ہائیڈ لائیک‘ فیچر

سلیکان ویلی:  تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ کی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ’لائیک کاؤنٹ‘ چھپانے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’ ٹیک کرنچ‘ کے مطابق اس نئے فیچر میں استعمال کنددہ اس بات کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں کہ آیا وہ کسی دوسرے صارف کی پوسٹ …

Read More »

دال کے دانے جتنا سینسر، جو جسمانی گہرائی میں آکسیجن ناپ سکتا ہے

برکلے، کیلیفورنیا:  جدید برقیات کی بدولت اب صرف دال کے دانے جتنا آلہ بنایا گیا ہے جو جسم کی گہرائی میں جاکر وہاں آکسیجن کی مقدار نوٹ کرسکتا ہے۔ اس کی بدولت منتقل کردہ جسمانی اعضا کی کارکردگی اور صحت کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل ہم مقناطیسی گمک کی طیف …

Read More »

درمیانی عمر میں خاموش قاتل مرض سے بچنا بہت آسان

جوانی میں جسمانی سرگرمیوں اور ورزش کو معمول بنا کر درمیانی عمر میں ہائی بلڈ پریشر جیسے خاموش قاتل مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ ہائی بلڈ پریشر فالج اور ہارٹ اٹیک کا …

Read More »

آؤٹ ہونے پربیٹ سے باؤنڈری کو ہٹ کرنے والے کوہلی کی سرزنش

چنئی:  آئی پی ایل میچ میں آؤٹ ہونے پر غصہ ظاہر کرنے کی وجہ سے رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی کو سرزنش کا سامنا کرنا پڑ گیا۔سن رائزرز حیدرآباد سے میچ کے دوران 33 رنز پر آؤٹ ہونے والے کوہلی میدان سے باہر آتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو …

Read More »

بابر اعظم کے نمبر ون بیٹسمین بننے کی خوشی میں کیک کاٹا گیا

کراچی: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کے نمبر ون بیٹسمین بننے کی خوشی میں پاکستانی ٹیم نے خصوصی کیک کاٹا۔بابر اعظم کے نمبر ون بیٹسمین بننے کی خوشی میں پاکستانی ٹیم نے خصوصی کیک کاٹا جب کہ اس موقع پر عقب میں موجود اسکرین پر تیسرے ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

ون ڈے اعداد وشمار میں بابر اعظم کو ویرات کوہلی پر برتری حاصل

لاہور:  78ون ڈے اننگز کے اعداد وشمار میں بابر اعظم کو ویرات کوہلی پر برتری حاصل ہے۔حال ہی میں عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمانے والے پاکستانی کپتان نے ابھی تک 56.83کی اوسط سے 3808رنز بنائے ہیں، اسٹرائیک ریٹ 88.70رہا، انھوں نے13 سنچریاں اور 17ففٹیز بنائیں، زیادہ سے زیادہ اسکور 125ناٹ آؤٹ …

Read More »

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کا پاکستان کو جیت کیلیے 145 رنز کا ہدف

جوہانسبرگ:  چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 145 رنز کا ہدف دیا ہے۔جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی بولرز کی جاندار بولنگ کی بدولت جنوبی افریقا کی پوری ٹیم آخری اوور میں 144 رنز …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 237 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر  100 انڈیکس 75 پوائنٹس اضافے سے 45305 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 17 کروڑ شیئرز کے سودے …

Read More »