Home / 2021 / April / 16 (page 4)

Daily Archives: April 16, 2021

شاہراہ N25 سے بلوچستان میں ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں

کوئٹہ:  یو ایس ایڈ کی کوششوں سے بننے والی شاہراہ N25 کی مدد سے کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔ نائب صدر کوئٹہ چیمبر آف کامرس بدرالدین کاکڑ کا کہنا ہے کہ یو ایس ایڈ کی کوششوں سے بننے والی اس شاہراہ کی مدد سے کاروبار میں اضافہ ہوا۔معروف تاجر نصیب اللہ …

Read More »

آف شور ٹیکس ریکوری30 ملین ڈالر تک محدود

اسلام آباد:  حکومت آف شور ٹیکس ریکوریز کی مد میں صرف 30 ملین ڈالر ہی حاصل کرسکی ہے جبکہ تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی ( او ای سی ڈی )نے اربوں ڈالر کے کیسز حکومت پاکستان کو ریفر کیے تھے۔ ایکسپریس ٹریبیون کو دستیاب دستاویزات کے مطابق ایف بی آر کے تین …

Read More »

کراچی میں کووڈ 19 کی متعدد اقسام کی موجودگی کا انکشاف

کراچی: حالیہ ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں کووڈ 19 کی موجودہ تیسری لہر میں برطانیہ، جنوبی افریقہ اور برازیل وائرس کی مختلف اقسام کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ 3 ہزار 501 مثبت نمونوں کے تجزیے پر مشتمل تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں …

Read More »

‘امن و امان’ کیلئے بند کیے جانے کے بعد پاکستان میں سوشل میڈیا بحال

وزارت داخلہ کے حکم پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو دن 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک عارضی طور پر بند کیے جانے کے بعد سروسز کو دوبارہ بحال کردیا گیا۔ پی ٹی اے نے سماجی رابطے …

Read More »

پنجاب میں بڑے مافیا سے مقابلہ تھا، سندھ پر توجہ دینے کا موقع نہیں ملا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بڑے مافیا سے مقابلہ تھا اس لیے سندھ میں ہمیں الیکشن میں توجہ دینے کا موقع نہیں ملا۔ سکھر میں ‘کامیاب جوان پروگرام’ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ‘جب سے وزیر اعظم بنا …

Read More »

‘کوئی نہیں کہہ رہا کہ شریف خاندان نے غیرقانونی طریقے سے زمین اپنے نام کروائی’

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کوئی یہ نہیں کہہ رہا کہ شریف خاندان نے اراضی غیر قانونی طریقے سے اپنے نام کروائی، انہوں نے کاغذوں میں وحیدہ بیگم کے ورثا سے خریدی ہوئی ہے اب اگر وحیدہ بیگم کے کاغذات میں کوئی مسئلہ تھا تو …

Read More »

وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر ردو بدل، شوکت ترین وزیر خزانہ مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں ایک مرتبہ پھر وزرا کے قلمدانوں میں تبدیلی کردی گئی اور تقریباً پونے 3 سال کے عرصے میں چوتھا وزیر خزانہ مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شوکت فیاض احمد ترین کو …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 5 ہزار 364 افراد متاثر، 110 انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے، ساتھ ہی رمضان المبارک کا بھی آغاز ہوچکا ہے جس کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق …

Read More »

ٹی ایل پی کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے حال ہی میں پابندی کا سامنا کرنے والی سیاسی و مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی۔ پیمرا نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو کو اس حوالے سے ہدایت نامہ جاری …

Read More »

لاہور: شریف خاندان کی رہائش گاہ کی موجودہ حیثیت برقرار رکھنے کا حکم

لاہور کی مقامی عدالت نے پنجاب حکومت کے خلاف شریف خاندان کی جائیداد کی ملکیت سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے لیے ریونیو ریکارڈ تبدیل کرنے کے کیس میں جاتی امرا رہائش گاہ کی موجودہ حیثیت برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مرحوم بھائی عباس …

Read More »