Home / 2021 / April / 16 (page 2)

Daily Archives: April 16, 2021

عاطف اسلم کا مداحوں کے لیے رمضان کا تحفہ

رمضان المبارک کے موقع پر گلوکار عاطف اسلم کا ‘سلام عاجزانہ’ ریلیز کردیا گیا۔ احمد رضا خان کا تحریر کردہ سلام ‘مصطفیٰ جان رحمت’ کو عاطف اسلم نے 5 گلوکاروں کے ساتھ مل کر پڑھا۔ عاطف اسلم کے ساتھ علی پرویز مہدی، نعمان جاوید، احسن پرویز مہدی اور کمیل جعفری …

Read More »

سعودی عرب: ملازمین سے متعلق بڑی خبر آگئی

ریاض: سعودی کونسل آف انجینیئرز نے کہا ہے کہ انجینیئرنگ کے شعبے سے وابستہ ملازمین کے ملازمت کے تنازعات اب زیادہ سے زیادہ 30 دن کے اندر حل کردیے جائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی کونسل آف انجینیئرز کا کہنا ہے کہ انجینیئرز کے ثالثی مراکز …

Read More »

افغانستان میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک

قندھار میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے علاقے شاہ ولی کوٹ میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک ہوگئے جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ صوبائی پولیس ترجمان …

Read More »

عالمی ریکارڈ کی حامل لڑکی نے 12 سال بعد بال کیوں کٹوائے؟ جانیے

نئی دہلی : دنیا میں سب سے لمبے بالوں کا عالمی ریکارڈ رکھنے والی دوشیزہ نے 12 برس بعد اپنے بال کٹوا دئیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے علاقے موداسہ سے تعلق رکھنے والی نیلانشی پٹیل نامی لڑکی نے کم عمری میں …

Read More »

سعودی شخص اپنے ہی پالتو شیر کی خوراک بن گیا

ریاض:  سعودی عرب کے ایک گھر میں شیر نے اپنے ہی مالک پر حملہ کرکے ہلاک کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں پالتو شیر نے اپنے مالک پر حملہ کرکے گردن دبوچ لی۔ ہمسائیوں کی اطلاع پر پولیس اور وائلڈ لائف کے اہلکار پہنچے۔ اہلکاروں نے مالک …

Read More »

بھارت ؛ ایک دن میں نئے کورونا کیسز کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

نئی دہلی:  بھارت میں مذہبی تہوار کمبھ میلے اور الیکشن سرگرمیوں کے دوران کورونا ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں جس کے باعث ایک دن میں نئے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 353 ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسی نیشن مہم کے باوجود گزشتہ نو دنوں …

Read More »

اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

 غزہ:  اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی اور اسلحہ ڈپو سمیت ملٹری سائٹس کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کی ملٹری سائیٹس اور اسلحہ ڈپو کو تباہ کرنے کا دعویٰ …

Read More »

پریس کانفرنس میں ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ آپس میں جھگڑ پڑے

 انقرہ:  ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دونوں کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کئی مہینوں سے جاری کشیدگی کے خاتمے اور باہمی تعلقات کی بہتری کے لیے ترکی کے وزیر خارجہ مولود …

Read More »

بھارت ممکنہ طور پر پاکستان کے خلاف طاقت کا استعمال کرسکتا ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: ایک امریکی انٹیلجنس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت، پاکستان پر اشتعال انگیزی کا الزام لگاتے ہوئے فوجی طاقت سے جواب دے سکتا ہے۔ خطرے کے جائزے کی سالانہ رپورٹ 2021 یو ایس ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس نے تیار کر کے …

Read More »

امریکی ریاست انڈیانا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

امریکا میں مشہور کوریئر کمپنی کے دفتر کے احاطے میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے اور بعد میں حملہ آور نے خودکشی کرلی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا کے دارالحکومت میں پولیس نے فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے …

Read More »