Home / 2021 / April / 12

Daily Archives: April 12, 2021

’میرے پاس تم ہو‘ کے کردارکو ٹھکرانے پرعروہ حسین کو آج بھی رنج

 لاہور:  اداکارہ عروہ حسین مشہورہونے والے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کے کردار کوٹھکرانے پر آج بھی افسوس کرتی ہیں۔2014 میں فلم ’نامعلوم افراد‘ سے اپنے کرئیرکا آغازکرنے والی اداکارہ وماڈل عروہ حسین نے ایک ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا وہ بھی مشہور و معروف ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ …

Read More »

ابھیشک بچن بالی ووڈ کیوں چھوڑنا چاہتے تھے ؟ وجہ بتا دی

 ممبئی:  بھارتی اداکار ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں چند فلموں کی ناکامی کی وجہ سے ہونے والی تنقید پر میں نے بالی ووڈ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔بھارتی فلم انڈسٹری میں جہاں کسی بڑے اداکار کا بیٹا یا بیٹی ہونا کیریئر میں کافی مددگار ثابت ہوتا …

Read More »

بالی ووڈ سپراسٹارز بناوٹی اداکاری کرتے ہیں، نواز الدین صدیقی

 ممبئی:  بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے تمام سپراسٹار بناوٹی اداکاری کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم گینگ آف واسے پور، بجرنگی بھائی جان اور رئیس سمیت متعدد فلموں میں اداکاری کرنے والے نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ کے اداکاروں پر …

Read More »

حریم شاہ کا شیخ رشید کے شادی نہ کرنے کے حوالے سے بڑا دعویٰ

 کراچی:  معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے میری وجہ سے آج تک شادی نہیں کی۔ ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ماڈل حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ وعوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی شادی کے حوالے سے حیران …

Read More »

’نو میڈ لینڈ‘ 4 بافٹا ایوارڈز جیتنے میں کامیاب

آسکر اور گولڈن گلوب ایوارڈز کے بعد اہم ترین برٹش فلم ایوارڈز ’دی برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن آرٹس‘ (بافٹا) کی 74 ویں سالانہ تقریب میں پہلی بار ایک ایشیائی ںژاد خاتون فلم ساز کو بہترین فلم ہدایت کار کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ خبر رساں ادارے …

Read More »

حنا الطاف اور ثانیہ سعید ‘ڈور’ میں ساتھ نظر آئیں گی

پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارائیں ثانیہ سعید اور حنا الطاف ‘ڈور’ نامی ڈرامے میں چھوٹی اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گی۔ مذکورہ ڈرامے کا اعلان اسکرین رائٹر ساجد گل کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر شیر کرتے ہوئے کیا گیا۔ ساجد گل نے بتایا کہ …

Read More »

کراچی میں کمرشل ٹیلر شاپ چلانے والے مخنث افراد کے چرچے

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مصروف کاروباری علاقے میں خواتین کے کپڑوں کی سلائی کی دکان چلانے والی ٹرانس جینڈرز خواتین کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ مخنث افراد نے صدر ٹاؤن کے کاروباری علاقے محمد علی (اے ایم ) جناح روڈ پر حال ہی میں دکان کھولی تھی، …

Read More »

علیزے شاہ کا جلد کے مسائل کی شکار خواتین کے لیے پیغام

’حور پری‘ اداکارہ علیزے شاہ نے جلد کے مسائل کے شکار افراد اور خصوصی طور پر کیل مہاسوں جیسے مسائل میں مبتلا خواتین کے لیے ہمت افزا پیغام جاری کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ وہ بھی طویل عرصے سے مذکورہ مسئلے کا شکار ہیں۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری …

Read More »

اکشےکمار 9 دن میں کورونا وائرس سے صحتیاب

عالمی وبا کی وجہ بننے والے کورونا وائرس سے متاثر بولی وڈ اداکار اکشے کمار 9 دن میں وبا سے صحتیاب ہوگئے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی اہلیہ اور اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اداکار کے کورونا سے صحتیاب ہونے کی تصدیق کی۔ ٹوئنکل کھنہ نے بتایا کہ اکشے …

Read More »

رومانوی ہوں مگر جلدی محبت نہیں کرتی، عروہ حسین

اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ وہ قدرتی طور پر رومانوی شخصیت کی مالک ہیں مگر اس کے باوجود وہ فوری طور پر کسی سے محبت نہیں کرتیں۔ عروہ حسین نے حال ہی میں واسع چوہدری کے اے آر وائے ٹی وی پر نشر ہونے والے شو ’گھبرانا منع ہے‘ میں …

Read More »