Home / 2021 / April / 12 (page 5)

Daily Archives: April 12, 2021

سونے کی قیمت میں فی تولہ 600روپے کمی

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 1741ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600روپے اور 514روپے کی کمی واقع ہوئی۔ اس کے نتیجے میں …

Read More »

ترسیلات زر میں 43 فیصد اضافہ، حجم 21 ارب 50 کروڑ ڈالر سے متجاوز

 کراچی:  رواں مالی سال کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ملنے والی ترسیلات زر کا حجم 21 ارب سے تجاوز کرگیا ہے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 43 فیصد زائد ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مارچ …

Read More »

ترسیلات زر 26 فیصد بڑھی ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ معیشت کے مختلف شعبوں میں بہتری آرہی ہے جبکہ ترسیلات زر میں 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کے دوران رضا باقر نے کہا کہ ترسیلات زر میں اضافہ خوش آئند ہے۔ انہوں نے بتایا …

Read More »

کورونا وبا کے باوجود ریکارڈ ترسیلات زر پر وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں سے اظہار تشکر

وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وبا کے باوجود ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے ترسیلات زر میں اضافے کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملک سے محبت اور …

Read More »