Home / 2021 / April / 12 (page 2)

Daily Archives: April 12, 2021

تیونس ؛ ہوائی جہاز میں خواتین مسافروں کی ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل

تیونس سٹی:  تیونس میں خواتین مسافروں کے درمیان جھگڑا ہوگیا اور خواتین نے ایک دوسرے کو بالوں سے گھسیٹ کر مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول سے تیونس جانے والی پرواز میں خواتین مسافروں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کی وجہ سے …

Read More »

‘عالمی وبا نے انتہا پسندی کو بڑھایا، غربت کے خلاف جنگ متاثر ہوئی’

واشنگٹن: ایک امریکی رپورٹ کے مطابق کووِڈ 19 نے دنیا بھر میں منفی رجحانات کو جنم دیا، قوم پرست جذبات اور شکوک و شبہات کو ہوا دی جبکہ غربت اور صنفی عدم مساوات میں کمی میں ہونے والی پیش رفت بھی روک دی۔ ایک امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں خبردار …

Read More »

افریقی ملک جبوتی میں کشتی الٹنے سے 34 تارکین وطن ہلاک

جبوتی شہر:  مشرقی افریقی ملک جبوتی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک جبوتی میں 60 تارکین وطن کو لیکر جانے والی کشتی سمندر میں الٹ گئی، 34 مسافر ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں …

Read More »

طالبان نے ترکی سمٹ میں شرکت سے انکار کردیا

کابل:  افغانستان میں قیام امن اور فریقن کے درمیان تصفیے کے لیے 16 اپریل کو ہونے والی ترکی سمٹ میں طالبان نے شرکت سے انکار کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے اپنے ایک بیان میں ترکی سمت میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

شام نے اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرائے، رپورٹ

دمشق:  شام اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرانے کا ذمے دار نکلا۔ کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے (OPCW) کا کہنا ہےکہ اس بات کہ کافی شواہد موجود ہیں کہ شامی فضائیہ نے باغیوں کے زیر تسلط علاقے میں کلورین بموں کا استعمال کیا …

Read More »

سعودی عرب میں کل پہلا روزہ ہوگا

ریاض:   سعودی عرب میں آج نماز عشاء کے بعد پہلی تراویح ادا کی جائے گی جب کہ کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی عرب میں ہلالِ ماہِ صیام دیکھنے کے لیے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا اور اس ضمن میں فلکیاتی مشاہدات سے بھی چاند کی تلاش کی گئی تھی تاہم …

Read More »

ایران نے نطنز جوہری تنصیب پر حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا

جہاں تہران اور عالمی قوتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر بات چیت جاری ہے وہیں نطنز جوہری تنصیب پر بلیک آؤٹ کو ایران نے ‘جوہری دہشت گردی’ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ علی اکبر …

Read More »

پاکستان، جرمنی کے ساتھ نئے اقتصادی تعلقات چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ نئے اقتصادی تعلقات کا خواہاں ہے۔ جرمنی کے دو روزہ دورے کے دوران اپنے جرمن ہم منصب ہائیکو ماس سے ملاقات کے بعد برلن میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ …

Read More »

سام سنگ کے نئے سستے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

سام سنگ اپنی فلیگ شپ گلیکسی ایس 21 سیریز کا ایک نیا اور سستا اسمارٹ فون متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ گلیکسی ایس 21 ایف ای (فین ایڈیشن) کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے جس میں اس کا ڈیزائن دیکھا جاسکتا ہے۔ تصاویر سے گلیکسی ایس 21 جیساکیمرا سیٹ اپ بیک …

Read More »

ایران نے نطنز تخریب کاری کا الزام اسرائیل پر عائد کردیا، بدلہ لینے کے عزم کا اظہار

ایران نے اپنی اہم جوہری تنصیب نطنز میں تخریب کاری کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کردی جس سے یورینیئم افزودگی میں استعمال ہونے والے سینٹری فیوجز کو نقصان پہنچا تھا اور انتقام لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس ‘اے پی’ کی رپورٹ کے …

Read More »