Home / 2021 / April / 12 (page 4)

Daily Archives: April 12, 2021

پی سی بی کے دوملازمین کورونا وائرس کا شکارہونے کے بعد انتقال کرگئے

پی سی بی کے دو ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔ پی سی بی کے دوملازمین کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔ حافظ محمد بلال کا تعلق ڈومیسٹک کرکٹ کے شعبے سے تھا، انہیں چند روزپہلے کورونا ہوا تھا جس کے بعد نمونیا کا شکارہوئے۔ …

Read More »

جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو بآسانی شکست دیکر سیریز برابر کردی

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 141 رنز کا ہدف دیا جو میزبان ٹیم نے آسانی سے 14 اوور میں پورا کرلیا۔  جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام ثابت ہوئے اور مقررہ 20 …

Read More »

پاکستانی گیمر نے ٹیکن سیون کا بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا

 کراچی:  پاکستانی نوجوان گیمر ارسلان صدیقی  نے انٹرنیشنل وی پلے الٹیمیٹ فائٹنگ لیگ (وی یو ایف ایل) ٹیکن سیون ٹورنامنٹ میں حصہ لیا  اور اس میں فتح حاصل کی ہے۔ اس فتح پر انہیں 15 ہزار ڈالر کی خطیر رقم بھی دی گئی ہے۔اپنی جیت پر گفتگو کرتے ہوئے 25 سالہ ارسلان نے …

Read More »

دفاع اور گیس پائپ لائنز راہداریاں؛ روس کی پاکستان کو ہر طرح کے تعاون کی پیشکش

 اسلام آباد:   روس نے پاکستان کو دفاع،گیس پائپ لائنز اور راہداریوں سمیت  ہرطرح کے تعاون کی پیشکش کردی ہے، 9 سالہ وقفے کے بعد گزشتہ دنوں پاکستان کے دورے پرآنے والے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے اس ضمن میں پاکستانی حکام کو صدر پیوٹن کا خط پہنچا دیا ہے۔روس کو بھارت کی …

Read More »

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد خطرناک حد تک بلند

پشاور: صوبائی حکومت کی جانب سے ہفتے میں 2 دن لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کے اثرات اب تک سامنے نہیں آسکے اور سینئر ڈاکٹر سمیت مزید 33 افراد دم توڑ گئے جبکہ ایک ہزار 294 نئے کیسز سامنے آئے۔ انتظامیہ کی جانب سے احتیاطی اقدامات کے نفاذ کے باوجود …

Read More »

تحریک لبیک کے امیر سعد رضوی کو لاہور میں حراست میں لے لیا گیا

تحریک لبیک کے امیر سعد حسین رضوی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور میں حراست میں لے لیا ہے۔ سعد رضوی کو ان کی رہائش گاہ کے قریب ہی تحریک لبیک کے رہنما کی نماز جنازہ کے موقع پر حراست میں لیا گیا۔ سینئر پولیس افسر نے ڈان …

Read More »

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تمام عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سیاست عزت اور برابری کے …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تقریباً دو ہفتوں کے بعد کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے۔ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگنے کے بعد صدر مملکت عارف علوی 30 مارچ کو کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔ تاہم اب وہ وائرس سے مکمل طور پر صحتیاب ہو گئے ہیں …

Read More »

ٹی ایل پی سربراہ زیر حراست، مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنوں سے ٹریفک جام

لاہور میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر سعد حسین رضوی کو حراست میں لینے کے بعد سے ملک کے مختلف شہروں میں ٹی ایل پی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔ ایک سینئر پولیس عہدیدار نے ڈان کو تصدیق کی کہ سعد …

Read More »

مشترکہ مفادات کونسل کا فوری طور پر نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل نے متفقہ طور پر 2017 کی مردم شماری منظور کرتے ہوئے فوری طور پر نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے …

Read More »