Home / 2021 / April / 27

Daily Archives: April 27, 2021

اداکارہ اشنا شاہ کی بہن نے معروف اداکار سے شادی کرلی

اداکارہ اشنا شاہ کی بہن اور ورسٹائل اداکارہ عصمت طاہرہ کی بیٹی ارسہ غزل اداکار ساجد شاہ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ارسہ غزل نے فوٹوشیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر سوتیلے بیٹے اور شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی شادی سے باخبر کیا۔ تصویر …

Read More »

’دل کہتا ہے معافی ملنے والی ہے، وبا جانے والی ہے‘

سابقہ اداکارہ نوربخاری عالمی وبا کورونا وائرس کے دنیا سے جانے کے لیے دعاگو ہیں۔ نوربخاری نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعائیہ پیغام لکھا۔ ان کی پوسٹ میں مسجد نبویؐ میں بارش کا خوبصورت منظر دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ …

Read More »

فلک کو شادی کے لیے انکار کردیا تھا: سارہ خان

معروف اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب پہلی بار فلک شبیر نے پروپوزکیا تو انہوں نے شادی سے انکار کردیا تھا۔ حال ہی میں برطانوی  نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ نے مداحوں کو بتایا کہ ان کی شادی مکمل طورپر ارینج میرج تھی اور …

Read More »

اداکارشان نے زندگی کی نصف سنچری مکمل کرلی

 لاہور:  ناموراداکار شان نے زندگی کی نصف سنچری مکمل کر لی، لالی ووڈ اداکار کے پرستاروں نے انہیں 50 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ شان نے27 اپریل 1971 کو لاہور کے ایک فنکار گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ہدایت کار ریاض شاہد اور اداکارہ …

Read More »

مرد بھی ہراسانی اور جنسی تشدد کا شکار ہوتے ہیں، یشما گل

کراچی: اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ خواتین کے ساتھ ساتھ مرد بھی جنسی ہراسانی اور تشدد کا شکار ہوتے ہیں۔ ’’پیار کے صدقے‘‘ اور ’’اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے‘‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کرنے والی اداکارہ یشما گل نے حال ہی میں جنسی ہراسانی پر اپنا موقف …

Read More »

جویریہ عباسی کو فاطمہ ثریا بجیا نے آڈیشن پر کمرے سے باہر کیوں نکالا؟

کراچی:  اداکارہ جویریہ عباسی نے بتایا ہے کہ کیریئر کی ابتدا میں پاکستان ٹیلی ویژن اور ادبی دنیا کی معروف شخصیت فاطمہ ثریا بجیا نے انہیں کمرے سے باہر نکال دیا تھا۔’’رقص بسمل‘‘، ’’شہنائی‘‘ اور ’’میرا وجود‘‘جیسے کئی ڈراموں میں کام کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ جویریہ عباسی نے حال ہی میں …

Read More »

بھارت میں کورونا بے قابو ہونے پر پریانکا کی امریکا سے مدد کی اپیل

 ممبئی:  بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کورونا کی بگڑتی صورتحال پر امریکی صدر سے مدد کی درخواست کی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی صدر جو بائیڈن سے بھارت میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال پر مدد کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میرا دل ٹوٹا ہوا …

Read More »

کارتک آریان کو دوستانہ2 سے نکالنے کی وجہ سامنے آگئی

 ممبئی:  بالی ووڈ کے ہدایت کار کرن جوہر کی جانب سے ادارکار کارتک آریان کو فلم دوستانہ 2 سے نکالنے اور آئندہ ان کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا ہوا ہے۔کچھ صارفین ہدایت کار کے فیصلے کو سراہا رہے ہیں تو کچھ تنقید کا …

Read More »

بھارتی اداکارہ حنا خان بھی کورونا وائرس کا شکار

بھارتی ڈرامے ‘یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے’ سے مقبولیت پانے والے اداکار حنا خان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل حنا خان کے والد کا انتقال ہوا تھا اور اب اداکارہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام …

Read More »