Home / 2021 / April / 27 (page 2)

Daily Archives: April 27, 2021

عامر لیاقت نے تیسری شادی کے دعووں کو مسترد کردیا

پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر، میزبان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بالآخر تیسری شادی کی افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے انہیں یکسر مسترد کردیا۔ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی تیسری شادی کی خبریں …

Read More »

چین کے رئیلٹی شو میں ‘قید’ غیرملکی نوجوان آخرکار رہا

روس سے تعل رکھنے والا ایک نوجوان اخرکار چین کے رئیلٹی شو کی ‘قید’ سے رہا ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کے لیے ہفتوں سے کوشش کررہا تھا۔ چائنیز بوائے بینڈ نامی اس رئیلٹی شو میں 27 سالہ ولاڈاسلو ایوانو حادثاتی طور پر شامل ہوگیا تھا اور حیران کن طور پر فائنل …

Read More »

ننگر ہار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

ننگرہار: افغان صوبے ننگر ہار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ننگرہار میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے، حملہ آوروں نے گیسٹ ہاؤس پر اندھادھند فائرنگ کی جس کے باعث طالبان کا سابق اہلکار بھی ہلاک ہوگیا …

Read More »

آسٹریلیا نے بھی بھارت سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگادی

سڈنی:  کورونا وائرس کے کے باعث آسٹریلیا نے بھی بھارت سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی ہے۔آسٹریلوی حکومت نے بھی کورونا وائرس میں اضافے کے باعث بھارت سے آنے والی براہ راست پروازوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے، آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ …

Read More »

بھارت: مسلسل چھٹے روز کوروناکے 3 لاکھ سے زائد کیسز، نئی پابندیاں نافذ

بھارت میں مسلسل چھٹے روز کورونا وائرس کے تین لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مسلسل چھٹے روز تین لاکھ سے زائد کیسز سامنے آئے جن میں 3 لاکھ 23 ہزار سے زائدا فراد کے …

Read More »

ترکی میں کورونا کیسز میں اضافے پر مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

 انقرہ: ترک صدر طیب اردگان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد ترک صدر نے وبا کے باعث اموات میں اضافہ پر ملک بھر میں 17 مئی تک لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران …

Read More »

بھارت میں آکسیجن سلنڈر کی مفت فراہمی کیلیے مسلم نوجوان کا بڑا اقدام

اترپردیش: بھارت میں مریضوں کو مفت آکسیجن سلنڈرز فراہم کرنے والے مسلمان نوجوان شاہنواز شیخ نے اپنی قیمتی کار اور زیور تک بیچ دیا۔ بھارتی میڈیا میں جہاں آج کل مودی سرکار کی ناقص کارکردگی پر کڑی تنقید ہورہی ہے وہیں اتر پردیش کے علاقے اعظم گڑھ کے 31 سالہ مسلم …

Read More »

سعودی عرب میں حاملہ خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا اعلان

ریاض:  سعودی عرب میں حاملہ خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگوانے کی اجازت دیدی گئی۔العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب میں خصوصی سائنس کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر حاملہ خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ …

Read More »

سعودی بحریہ نے ینبع بندرگاہ پر باردو سے بھری کشتی کا حملہ ناکام بنا دیا

ریاض:  سعودی عرب کی نیوی نے بروقت ردعمل دیتے ہوئے تجارتی بندرگاہ ینبع میں بارود سے بھری کشتی کا حملہ ناکام بنادیا۔سعودی میڈیا کے مطابق اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ینبع بندرگاہ پر باردو سے بھری ایک کشتی حملہ کی نیت سے آرہی تھی جسے سعودی …

Read More »

پاکستان کی پیشکش پر بھارتی رکن اسمبلی کا واہگہ باڈر پر آکسیجن کوریڈور بنانے کا مطالبہ

امرتسر:  وزیراعظم عمران خان کی کورونا کی نئی ہلاکت خیز لہر میں بھارت کی ہر ممکن مدد کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے انڈین رکن پارلیمنٹ نے مودی سرکار سے واہگہ بارڈر پر آکسیجن کوریڈور بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما اور امرتسر سے رکن اسمبلی …

Read More »