Home / 2021 / April / 27 (page 5)

Daily Archives: April 27, 2021

ریاست مخالف تقریر: لیگی رہنما جاوید لطیف کی عبوری ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

ریاست مخالف تقریر کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں ریاست مخالف بیان دینے کے مقدمے میں ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس نے جاوید لطیف کی درخواست ضمانت …

Read More »

سپریم کورٹ: ایف آئی اے کے53 اہلکاروں کو فوری فارغ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا سے 15 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ایف آئی اے …

Read More »

کورونا کیسز میں بہتری نہیں آئی تو باقی شہروں میں بھی لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے، ڈاکٹر فیصل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے کیسز میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا اور ایس او پیز پر عملدرآمد میں بہتری نہیں آئی تو باقی شہروں میں لاک ڈاؤن لگایا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ …

Read More »

ملک میں کووڈ-19 کے مزید 4 ہزار 487 کیسز، پنجاب میں سب سے زیادہ 107 اموات رپورٹ

ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جہاں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے وہیں حکومت نے اس کی روک تھام کے لیے مختلف پابندیاں متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لیے پاک فوج کو بھی تعینات کردیا ہے۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی بدعنوانی کا ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 8 ارب روپے کی بدعنوانی کا ریفرنس دائر کردیا۔ نیب کے دائر ریفرنس میں آصف زرداری اور مشتاق احمد کو ملزم نامزد …

Read More »

پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  حکومت نے پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین سرحد ی راہداریاں کھولنے سے نہ صرف دو طرفہ تجارت بلکہ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ یہ بات انھوں نے وزیر دفاعی پیداوار …

Read More »

پاکستان کی علاقائی برآمدات میں 5.7 فیصد کمی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق کووڈ 19 کے اثرات کی وجہ سے رواں مالی سال کے 9 ماہ میں پاکستان کی اپنے 9 علاقائی ممالک کو برآمدات 5.7 فیصد کم ہوگئی۔ افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ …

Read More »