Home / 2021 / April / 27 (page 4)

Daily Archives: April 27, 2021

ٹیسٹ سیریز کیلیے گیئر تبدیل، کرکٹرز کی بھرپور مشقیں شروع

 لاہور:   ٹیسٹ سیریز کیلیے گیئر تبدیل کرتے ہوئے  قومی کرکٹرز نے بھرپور مشقیں شروع کر دیں۔دورہ جنوبی افریقہ میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد گرین شرٹس نے مخصر فارمیٹ کے میچز میں زمبابوے پر 1-2سے برتری ثابت کی،البتہ دوسرے میچ میں عالمی رینکنگ میں نمبر 12ٹیم سے شکست کا …

Read More »

کرکٹرز کی ذہنی مضبوطی، ماہر نفسیات کا تقرر ہوگا

 لاہور:   کرکٹرز کی ذہنی مضبوطی کیلیے کْل وقتی ماہر نفسیات کا تقرر ہوگا۔پاکستان کرکٹ میں کئی باصلاحیت کھلاڑی ذہنی طور پرانٹرنیشنل چیلنجز کیلیے تیار نہ ہونے کی وجہ سے ماضی کا حصہ بن چکے ہیں،گذشتہ کچھ عرصے میں اسد شفیق،شان مسعود اور محمد عباس سمیت کافی عرصے ملک کی نمائندگی کرنے والے …

Read More »

انضمام الحق نے سینئرز کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کی حمایت کردی

 لاہور:   انضمام الحق نے سینئرز کی قومی ٹیم میں واپسی کی حمایت کردی۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت ہے تو ان کو موقع دینے میں کوئی حرج نہیں، سابق کپتان نے کہا کہ ہمیں سلیکشن معاملات میں بہتری لانے کی ضرورت ہے،یہ نہیں کہا جاسکتا کہ ایسے کھلاڑی موجود نہیں جو ٹیم میں آکر …

Read More »

شعیب اختر جون میں پی ایس ایل میچز کے مخالف

 لاہور:   شعیب اختر نے پی ایس ایل کے باقی میچز جون میں کرانے کی مخالفت کردی۔اپنے یوٹیوب چینل پر شعیب اختر نے کہاکہ بھارت میں صورتحال تباہ کن ہے،انھیں آئی پی ایل روک دینا چاہیے، اگر ایسا نہیں کرسکتے تو میچزسخت ترین ایس او پیز کے ساتھ کرائیں، بھارت جل رہا ہے …

Read More »

سعودی نیشنل بینک کی بڑی کامیابی

ریاض: سعودی نیشنل بینک(ایس این بی) نے پہلی سہ ماہی کے دوران 20 فیصد اضافی منافع حاصل کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی نیشنل بینک کی پہلی سہ ماہی کے دوران منافع میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایس این بی نے اس دورانیے میں …

Read More »

ڈالر کی قدر میں دوسرے روز بھی اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 37 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر …

Read More »

فلور ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کردیا

فلور ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے ایک بیان میں کہا کہ صوبے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اب 1020 روپےکا ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ فلور ملزکو سرکاری گندم کاکوٹہ بند کردیاگیا ہے جس کے …

Read More »

چینی اسکینڈل میں جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات کرنے والے افسر کو ہٹا دیا گیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین گروپ میں شامل 30 سے زائد قانون سازوں کے مطالبے کے پیش نظر حکومت نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کے خلاف چینی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے افسر …

Read More »

افطار پارٹی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر وزیر صحت خیبر پختونخوا کےخلاف مقدمہ

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کے خلاف کورونا وائرس کے معیاری طریقہ کار (ایس او پیز) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے افطار پارٹی کا اہتمام کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں پشاور کے مقامی ریسٹورنٹ کے مالک اور منیجر کو بھی نامزد کیا گیا …

Read More »

پنجاب کے چھوٹے اضلاع میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور: پنجاب کے اضلاع اوکاڑہ، وہاڑی اور ساہیوال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح بالترتیب 51، 41 اور 35 فیصد رپورٹ کی گئی جس سے یہ خطرہ بڑھ گیا ہے کہ وائرس اب بڑے آبادی والے شہروں سے دیہی علاقوں میں پھیل رہا ہے۔ …

Read More »