Home / 2021 / April / 27 (page 3)

Daily Archives: April 27, 2021

بھارت: پی پی ای میں ملبوس دلہن کی کورونا سے متاثر دلہے سے شادی

کورونا وائرس کی عالمی وبا نے گزشتہ ایک برس سے زائد عرصے میں جہاں معمولاتِ زندگی کو متاثر کرتے ہوئے ہر فرد کو ماسک پہننے اور سینیٹائز کرنے پر مجبور کردیا ہے وہیں شادی سمیت دیگر تہواروں کا انعقاد بھی سادگی سے کرنا پڑرہا ہے۔ تاہم بھارت جو ان دنوں …

Read More »

’لاک ڈاؤن کے بجائے لاشوں کے انبار‘ کے متنازع بیان پر برطانوی وزیراعظم پر کڑی تنقید

لندن: ’لاک ڈاؤن نہیں لگائیں گے چاہے لاشوں کے انبار لگ جائیں‘ سے متعلق ایک بیان پر اپوزیشن نے برطانوی وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا جبکہ بورس جانسن نے متنازع بیان کی تردید کردی۔ ڈیلی میل نے صفحہ اول پر جلی حروف میں سرخی لگائی کہ بورس جانسن …

Read More »

زوم میں ویڈیو کالز کے بیک گراؤنڈ کے لیے بہترین فیچر متعارف

مقبول ویڈیو کانفرنسنگ ایپ زوم نے ایک نیا فیچر ایمریسو ویو متعاررف کرایا ہے جس کا مقصد ویڈیو بیک گراؤنڈ کو بہتر بنانا ہے۔ یہ ورچوئل ویڈیو بیک گراؤنڈ فیچر ویڈیو کالز کو بالکل ایسا بنادیتا ہے جیسے کسی دفتر میں میٹنگ ہورہی ہو یا کم از کم ایسا احساس …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی: فیس بک مونیٹائزیشن کے حق میں قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی نے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘فیس بک’ کی مونیٹائزیشن کے لیے متفقہ قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن اسمبلی ضیااللہ بنگش کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں صوبائی حکومت سے سفارش کی گئی ہے کہ وہ وفاقی حکومت …

Read More »

مریخ پر ’چھوٹے ہیلی کاپٹر‘ کی تیسری کامیاب پرواز

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  مریخ پر ناسا کے ’انجینیٹی‘ ہیلی کاپٹر کی پروازوں کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے، جس کے تحت تیسری اور حالیہ ترین پرواز بھی کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔جیٹ پروپلشن لیبارٹری، ناسا کے مطابق تیسری پرواز میں ’انجینیٹی‘ ہیلی کاپٹر 5 میٹر (16 فٹ) کی بلندی تک پہنچا۔ اپنی دوسری …

Read More »

افطار اسپیشل: جھٹ پٹ پکوڑا سینڈوچ بنانے کا آسان طریقہ

رمضان المبارک میں پکوڑوں کے بغیر افطار کا تصور ناممکن ہے۔ مگر ہر روز ایک ہی جیسے پکوڑوں کھا کر انسان اکتا بھی جاتا ہے لیکن پکوڑوں کے بغیر افطار نامکمل بھی لگتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی پکوڑا سینڈوچ کھایا ہے؟ اگر نہیں تو یہاں جھٹ پھٹ پکوڑا …

Read More »

سستی ‘یونیورسل’ کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں پیشرفت

کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ایک تجرباتی ویکسین ممکنہ طور پر مستقبل میں ابھرنے والی وائرس کی اقسام کے ساتھ ساتھ دیگر کورونا وائرسز سے تحفظ فراہم کرسکے گی۔ اس یونیورسل کووڈ ویکسین کی ایک خوراک کی قیمت بھی ایک ڈالر سے کم ہونے ہوسکتی ہے۔ امریکا کی …

Read More »

کووڈ کا شکار ایک مریض مزید کتنے افراد میں بیماری پھیلا سکتا ہے؟

مارچ 2020 میں امریکی علاقے ماؤنٹ ورنن میں 61 لوگ موسیقی کی مشق کے لیے اکٹھے ہوئے اور سب کچھ معمول کے مطابق تھا۔ ڈھائی گھنٹے وہ اکٹھے رہے اور پھر 3 دن بعد ان میں سے ایک میں کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی اور آنے والے ہفتوں میں اس اجتماع …

Read More »

رویندرا جڈیجا نے ایک اوور میں 37 رنز بناکر گیل کا ریکارڈ برابر کر دیا

 ممبئی:   چنئی سپر کنگز کے رویندرا جڈیجا نے رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف ایک اوور میں 37 رنز بنا دیے۔رویندرا جڈیجا نے ایک اوور میں 37 رنز بناکر کرس گیل کا ایک آئی پی ایل اوور میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بھی برابر کردیا، جڈیجا نے ہرشل پٹیل کی ابتدائی …

Read More »

معاہدہ منسوخ کرکے بورڈ نے پھر حقوق سونپ دیے

 کراچی:   پی سی بی نے پی ایس ایل کی ایک نادہندہ کمپنی سے معاہدہ ختم کرنے کے بعد خاموشی سے رائٹس دوبارہ اسی کو سونپ دیے۔پاکستان  کرکٹ بورڈ نے 2019 میں پی ایس ایل کے وائرلیس موبائل ٹیلی فونی اینڈ ایس ایم رائٹس،ڈیجیٹل کلپس رائٹس،فینٹسی لیگ پلیٹ فارم اور ایپ ڈیولپمنٹ …

Read More »