Home / 2021 / April / 26

Daily Archives: April 26, 2021

گورنر پنجاب کا نصاب میں سے اسلامی تعلیمات نکالنے کا سخت نوٹس

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے علمائے کرام کی نشاندہی پر تبدیلی نصاب کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری اسکولز کو شعیب سڈل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد روکنے کی ہدایت بھی کردی۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے مولانا طاہر اشرفی، مولانا حنیف جالندھری، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبد الخبیر آزاد اور دیگر …

Read More »

کراچی میں پولیس آفس کے سامنے معطل سب انسپکٹر کی خودسوزی

 کراچی:  آئی آئی چند ریگر روڈ پرواقع سینٹرل پولیس آفس کے سامنے معطل سب انسپکٹرنے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی جس کے باعث وہ جھلس کرشدید زخمی ہو گیا۔آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی کو ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی …

Read More »

‘غیر یقینی کی کیفیت ہے، اپناخیال رکھیں اور محفوظ رہیں‘

v حال ہی میں کورونا سے صحتیاب ہونے والی بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے مداحوں سے گھر پر اور محفوظ رہنے کی اپیل کردی۔ عالیہ بھٹ نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عالمی وبا کے دوران مداحوں کے نام ایک پیغام درج کیا۔ عالیہ بھٹ نے اپنے پیغام میں …

Read More »

اداکارہ زویا کس مشہور شخصیت کی بیٹی نکلی؟ جان کر آپ بھی حیران ہو جائینگے

شوبز انڈسٹری میں کام کرنے والے کئی پاکستانی فنکار ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں کئی سالوں بعد معلوم ہوا کہ وہ کسی مشہور شخصیت کے بیٹے یا بیٹی ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی پاکستانی اداکارہ زویا ناصر کے بارے میں بتا رہے ہیں جوایک مشہور …

Read More »

یاسرہ رضوی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

اداکارہ یاسرہ رضوی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اور انہیں اس سلسلے میں مبارکبادیں دیے جانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں جس میں انھیں حاملہ حالت میں دیکھا جاسکتا …

Read More »

پہلی ملازمت 10 سے 11 سال کی عمر میں کی: رباب ہاشم

اداکارہ رباب ہاشم کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلی ملازمت 10 سے 11سال کی عمر میں کی۔ معروف اداکارہ حال ہی میں ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں اور دوران شو مداحوں کو اپنی پہلی ملازمت اور تنخواہ سے متعلق آگاہ کیا۔ اداکارہ نے کہاکہ انہوں نے پہلی …

Read More »

’خدا اور محبت 3‘میں اگر انگوٹھی پہننا بھی بھول جاتی تو سین دوبارہ شوٹ ہوتا تھا: سنیتا

جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے سیزن 3 نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ جہاں ڈرامہ اپنی کہانی اور کاسٹ کی بدولت مداحوں کے دل میں گھر کر چکا ہے وہیں ڈرامے میں موجود ہر سین کے حوالے سے مداحوں میں خاصا تجسس پایا …

Read More »

ایک اور بھارتی اداکارہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں

ہندی اور تامل فلموں کی اداکارہ پوجا ہیگڑے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔ اسکرین گریب اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ میں آپ سب کو یہ اطلاع دینا چاہتی …

Read More »

93ویں آسکر ایوارڈز: نومیڈ لینڈ بہترین فلم، کلوئی زاؤ بہترین ہدایت کار قرار

فلمی دنیا کے سب سے معتبر فلمی ایوارڈ ‘آسکر’ کا 93واں میلہ سج گیا جس میں نومیڈ لینڈ نے بہترین فلم جبکہ اس کی اداکارہ فرانسس میک ڈورمینڈ نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا۔ خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ابرطانیہ کے اینتھونی ہاپکنز نے غیر متوقع طور پر …

Read More »