Home / 2021 / April / 26 (page 2)

Daily Archives: April 26, 2021

بھارتیوں کودعاؤں میں یاد رکھیے، عدنان صدیقی کی مداحوں سے اپیل

 کراچی:  پاکستان کے معروف اداکارعدنان صدیقی نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے مقدس ماہ میں بھارتیوں کواپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپاکستان کے معروف اداکارعدنان صدیقی نے بھارت میں کورونا سے تباہی سے متعلق ٹوئٹ کی۔ اداکارنے کہا کہ بھارت میں کورونا سے تباہی …

Read More »

1000سے زائد قیدیوں کو سزائے موت دینے والا عالمی ریکارڈ یافتہ جلاد چل بسا

سزائے موت کے ایک ہزار سے زائد قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والا مصر کا عالمی ریکارڈ یافتہ جلاد حسین قرنی عرف عشماوی انتقال کر گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق عشماوی کا شمار مصر کے مشہور جلادوں میں ہوتا تھا جس نے سزائے موت کے 1070 قیدیوں کو موت …

Read More »

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ سیاسی نہیں کورونا اعداد و شمار ہیں، برطانیہ

 اسلام آباد:  برطانیہ نے پاکستان میں کورونا کیسوں میں اضافے پر 3 اپریل کواسے سفری پابندیوں کی سرخ فہرست میں ڈالنے کا فیصلہ کیا تو نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹرکے سربراہ اسدعمرنے ٹوئٹر پر استفسارکیا کہ کیا یہ فیصلہ سائنس یا خارجہ پالیسی کی بنیاد پرکیاگیا؟حتی کہ مسلمان برطانوی ارکان پارلیمینٹ نے قراردیا …

Read More »

بڑے دل والے پڑوسیوں کا شکریہ، سوارا بھاسکر بھی پاکستانیوں سے متاثر

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے موقع پر پاکستانیوں کے ہمدردانہ پیغامات سے بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر بھی متاثر ہوگئیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سوارا بھاسکر نے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔ اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ اس تباہ کن صورتحال کے دوران پاکستان کی سول …

Read More »

فلم کی ریلیزسے متعلق کنگ خان کی دبنگ خان پربازی

فلم کی ریلیزسے متعلق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بالی ووڈ کے دبنگ خان پربازی لے گئے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’رادھے‘‘ کاٹریلر ریلیز ہوا تھا جس کا مداحوں کا بے صبری سے انتظارہے۔ ہرفلم کی طرح اس فلم کے ڈائیلاگز بھی کافی …

Read More »

نشے میں مبتلا نوجوانوں کا مسیحا، مسجد کا پیش امام

استنبول:  اپنے کم تر وسائل کے باوجود ترکی میں ایک پیش امام ایسے ہیں جنہیں درجنوں اجنبی نوجوان اپنے والد کی جگہ سمجھتے ہیں کیونکہ ان کی مدد سے وہ نشے کی لت سے آزاد ہوئے ہیں۔استنبول کی تاریخی مسجدِ کعب کے امام امین کی اطراف میں کئی نوجوان منشیات کے چنگل …

Read More »

بنگلا دیش نے کورونا کی خراب صورتحال پر بھارت کے ساتھ سرحد بند کردی

ڈھاکا: کورونا وائرس کی خراب صورتحال کے باعث بنگلا دیش نے بھی بھارت کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی ہے۔ بنگلا دیش نے کورونا وائرس کی بدتر صورتحال کے باعث بھارت کے ساتھ 14 دن کے لیے سرحد بھی بند کرنے کا اعلان کیاہے، بنگلادیشی وزیر خارجہ عبدل میمن نے ایک …

Read More »

افغانستان سے فوجی انخلا کیلئے اقدامات شروع ہوگئے ہیں، امریکی کمانڈر

افغانستان میں غیرملکی فورسز کے امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے کہا کہ فوجی انخلا کےلیے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں اور فوجی بیسز اور آلات افغان فورسز کے حوالے کرنے کا آغاز ہوگیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنرل اسکاٹ ملر کا کہنا تھا کہ وہ امریکی …

Read More »

دہشت گردوں کا دوبارہ منظم ہونا پاکستان کیلئے سب سے بڑی تشویش ہے، امریکی جنرل

امریکی جنرل نے خبردار کیا ہے کہ داعش اور القاعدہ جیسے گروپوں کے دہشت گردوں کا دوبارہ منظم ہونا پاکستان کے لیے سب سے بڑی تشویش ہوگی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل کینیتھ ایف میکینزی نے حالیہ پینٹاگون بریفنگ کے دوران خبردار کیا کہ افغانستان سے امریکا …

Read More »

کورونا ‘طوفان’ نے بھارت کو ہلا دیا ہے، نریندر مودی

نئی دہلی: بھارت نے جہاں ایک روز میں سب سے زیادہ کووڈ 19 انفیکشن کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے وہیں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام شہریوں کو ویکسین لگوانے اور احتیاط برتنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انفیکشن کے ‘طوفان’ نے بھارت کو ہلا کر …

Read More »