Home / 2021 / April / 26 (page 3)

Daily Archives: April 26, 2021

بھارت میں کورونا وائرس کا بحران شدید تر، مختلف ممالک کے تعاون کے وعدے

بھارت میں کورونا وائرس کے انفیکشنز کی تعداد مسلسل پانچویں روز نئی ریکارڈ سطح پر جا پہنچے جبکہ برطانیہ، جرمنی اور امریکا نے اس بحران سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے فوری طبی امداد بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کیسز کی …

Read More »

پاکستان کی رمضان میں فلسطینیوں پر اسرائیلی تشدد کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں ‘خطرناک پیشرفت’ پر ‘شدید تشویش’ کا اظہار کیا ہے اور رمضان میں فلسطینیوں پر اسرائیلی تشدد کی مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ‘پاکستان کو مقبوضہ فلسطینی علاقے میں حالیہ خطرناک پیشرفت پر شدید تشویش ہے’۔ ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

جی بورڈ: اسمارٹ فون بنا آپ کامترجم

سلیکان ویلی:  اسمارٹ فون نے زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اسمارٹ فون کاایک فیچر ٹرانسلیشن کا ہے جس کے لیے لوگ بہت سی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہیں۔ بیرون ملک کاروباری بات چیت کرنے والے یا فری لانسرزکو سب سے بڑا مسئلہ ٹرانسلیشن( ایک زبان سے دوسری زبان …

Read More »

آج رات منفرد ’پنک سپر مون‘ ہوگا

کراچی:  ویسے تو آج چودھویں کی رات ہے لیکن آج رات کا ’پِنک سپر مون‘ اسے خاص بنا رہا ہے۔’پنک مون‘ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ اس کی رنگت گلابی نہیں ہوتی، بلکہ اپریل میں ہونے والے پورے چاند کو ’گلابی (پِنک) چاند‘ کہا جاتا ہے کیونکہ اس مہینے میں ’پِنک موس‘ (Pink Moss) …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی قبول کرنے کے نوٹیفکیشن بھیجنے کا سلسلہ پھر شروع

واٹس ایپ نے جنوری 2021 میں دنیا بھر میں صارفین کو نئی پرائیویسی پالیسی اور اصول و ضوابط میں تبدیلیوں سے آگاہ کرنے کے لیے نوٹیفکیشنز بھیجنا شروع کیے تھے۔ اس وقت نوٹیفکیشنز میں بتایا گیا تھا کہ نئی پالیسی کا نفاذ 8 فروری سے ہوگا تاہم لوگوں کے شدید ردعمل …

Read More »

ورزش کے سات حیرت انگیز فوائد

 لندن:  دنیا کی کوئی خوراک اور بہترین ٹانک بھی ورزش کی جگہ نہیں لے سکتا۔ ورزش کے دل و دماغ  اور پورے جسم پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس خبر میں ہم ورزش کے وہ سات حیرت انگیز فوائد بیان کریں گے جن پر جدید سائنس اپنی مہر ثبت کرچکی …

Read More »

حاملہ خواتین کے لیے آیوڈین کی کمی کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

حمل کے دوران خواتین میں آیوڈین کی کمی بچوں کی دماغی نشوونما پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ساؤتھ آسٹریلیا یونیورسٹی کی تحقیق میں سبزیاں/ نباتاتی غذاؤں اور سبزیوں و گوشت کھانے والی خواتین کے 2 مختلف گروپس میں آیوڈین …

Read More »

وہ نشانیاں جو آپ کے کووڈ 19 کا شکار ہونے کا عندیہ دیں

کورونا وائرس ممکنہ طور پر ہماری توقعات سے زیادہ عرصے سے دنیا میں گردش کررہا ہے۔ اس وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے بیشتر افراد میں عموماً علامات ظاہر نہیں ہوتیں یا ایک یا 2 نشانیاں ہی نظر آتی ہیں۔ تو ایسا امکان ہوتا ہے …

Read More »

فیملی کورونا میں مبتلا، ایشون آئی پی ایل سے الگ ہو گئے

بھارت میں کورونا کے شدید پھیلاؤ اور فیملی ممبران کے وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بھارتی اسپنر  روی چندرن ایشون نے آئی پی ایل کے باقی میچز نا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشون نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں اس سال آئی پی …

Read More »

آئی پی ایل میں شامل کرکٹرز میں کورونا پھیل گیا، منتظمین خاموش

بھارت میں جاری آئی پی ایل کے دوران کچھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں لیکن انتظامیہ ان کے نام ظاہر کرنے سے گریز کررہی ہے۔ کوورنا سے بگڑتی صورتحال کے سبب بھارتی اخبارات نے بھی آئی پی ایل کی کوریج کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی اخبارات نے …

Read More »