Home / 2021 / April / 15

Daily Archives: April 15, 2021

آج کی شہرت کچھ نہیں اصل شہرت تو پرانے فنکاروں کو حاصل تھی، اقرا عزیز

کراچی: اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ ان کے نزدیک آج کل کی سوشل میڈیا کی شہرت کچھ نہیں اصل شہرت تو پرانے فنکاروں کے پاس تھی۔’’خدا اور محبت‘‘ جیسے پاکستان کے کامیاب ڈرامےمیں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اقرا عزیز ماضی میں ’’رانجھا رانجھا کردی‘‘، ’’سنو چندا‘‘ اور ’’جھوٹی‘‘جیسے …

Read More »

چاہتی ہوں دانش پر لڑکیاں مریں: عائزہ خان

 اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے وہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر دانش پر لڑکیاں مریں۔ شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی اداکارہ عائزہ خان اور اداکار دانش تیمور نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران عائزہ نے شادی سے قبل اپنے آئیڈیل سے متعلق بات …

Read More »

شہباز شگری کی سابقہ اہلیہ اداکارہ عائشہ لینیا نے دوسری شادی کرلی

پاکستانی ماڈل و اداکار شہباز شگری کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ عائشہ لینیا نے خاموشی سے دوسری شادی کرلی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ عائشہ لینیا نے شوہر کے ہمراہ تصویر اور ایک طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی شادی کی اطلا ع دی۔ عائشہ نے اپنی پوسٹ میں مداحوں …

Read More »

جیکی چن اپنی دولت بیٹے کو کیوں نہیں دیں گے؟

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار ، مارشل آرٹسٹ اور  پرڈیوسر جیکی چن کا شمار دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ فوربز کی ایک رپورٹ کے مطابق جیکی چن نے جون 2019 سے جون 2020 کے درمیان 40 ملین ڈالر کمائے۔ لیکن …

Read More »

فیصل قریشی کا پہلی بار دل کب ٹوٹا؟

پاکستان کے ایور گرین  ٹی وی اسٹار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ان کا زندگی میں پہلی بار دل اسکول کے دنوں میں ٹوٹا۔ ادکار حال ہی میں ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کی  اور بتایا …

Read More »

ہالی ووڈ اداکارہ جاڈا ول اسمتھ کی حجاب میں تصویر وائرل

لاس اینجلس:  ہالی ووڈ سپر اسٹار ول اسمتھ کی اہلیہ اور اداکارہ وگلوکارہ جاڈا پنکیٹ اسمتھ کی حجاب میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔معروف امریکی اداکارہ، گلوکارہ، پروڈیوسر، میزبان اور ہالی ووڈ کے سپراسٹار ول اسمتھ کی اہلیہ جاڈا پنکیٹ اسمتھ نے حجاب میں تصویر شیئر کرکے اپنے مسلم مداحوں …

Read More »

آج جوکچھ ہوں اپنی ٹیم کی وجہ سے ہوں، ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آج جوکچھ بھی ہوں اپنی ٹیم کی وجہ سے ہوں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری کے ساتھ تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا لوگ ہمیشہ مجھ سے …

Read More »

سلو میاں کا شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا معاوضہ لینے سے انکار

ممبئی: سلمان خان نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ میں مختصر کردار ادا کرنے کا معاوضہ لینے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان جو انڈسٹری میں بھائی کے نام سے شہرت رکھتے ہیں، انہوں نے  صرف بڑے پردے پر ہی نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں بھی ’بھائی‘ ہونے کا …

Read More »

عالیہ بھٹ کورونا وائرس سے صحتیاب

رواں ماہ کے آغاز میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں۔ عالیہ بھٹ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کورونا سے صحتیابی سے متعلق بتایا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں عالیہ بھٹ بہت …

Read More »

سارہ خان ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل

‘ثبات’ اور ‘رقصِ بسمل’ جیسے ڈراموں سے مداحوں میں مقبول ہونے والی اداکارہ سارہ خان ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان کے شوہر اور گلوکار، فلک شبیر نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں مداحوں کو سارہ خان کے ہسپتال میں داخل …

Read More »