Home / 2021 / April / 15 (page 4)

Daily Archives: April 15, 2021

اسٹیل ملز کی بحالی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:   وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی میں حائل تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی وزیراعظم کے وژن کے مطابق شفاف طریقے سے ہوگی، جب کہ اسی سلسلے میں حکومت …

Read More »

چین میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 39.9 فیصد اضافہ

بیجنگ:  چینی وزارت تجارت نے آج تازہ ترین مالیاتی اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق رواں سال پہلی سہ ماہی میں چین میں حقیقی غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت 302.47 ارب یوآن رہی۔غیر ملکی سرمایہ کاری کا یہ حجم پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 39.9 فیصد زیادہ …

Read More »

پنجاب: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے جلد سے جلد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس کے علاوہ اوورسیز پاکستانیوں کو ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے مقدمات میں بیانات ریکارڈ کرنے کی اجازت سمیت دیگر تجاویز پر بھی غور …

Read More »

پاک بھارت حکام کی دبئی میں مسئلہ کشمیر پر بات چیت

نئی دہلی: پاکستان اور بھارت سے اعلیٰ انٹیلی جنس افسران نے کشمیر کے معاملے پر حالیہ تناؤ کم کرنے کے لیے نئی کوششوں کے طور پر جنوری میں دبئی میں خفیہ بات چیت کی تھی۔ یہ بات نئی دہلی میں اس معاملے کی معلومات رکھنے والے افراد نے بتائی۔ ان …

Read More »

وفاقی حکومت ہر سال ساڑھے 5 ارب روپے کی 70 ہزار اسکالر شپس دے گی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہر سال 70 ہزار اسکالر شپس پر 5 ارب 50 کروڑ روپے خرچ کرے گی، پاکستان میں کبھی اس سطح کی اسکالر شپس نہیں دی گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ 5 سال کے عرصے میں حکومت اس پروگرام پر 28 ارب …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق ڈریپ کے سی ای او کو برطرف کرنے کا کابینہ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی کابینہ کے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کو ان کی خدمات سے برطرف کرنے کے فیصلے کو معطل کردیا۔ عدالت نے حکومت کو اگلی سماعت تک اتھارٹی کا نیا سربراہ مقرر کرنے سے بھی روک دیا …

Read More »

فرانسیسی سفارتخانے کا اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو پاکستان چھوڑنے کا مشورہ

فرانسیسی سفارت خانے نے تمام فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی سفارت خانے کی جانب سے یہ پیش رفت گزشتہ کئی روز سے پاکستان میں جاری پُر تشدد مظاہروں کے …

Read More »

جسٹس عیسیٰ کیس: ‘سابق چیف جسٹس نے میرا مؤقف سنے بغیر میری پیٹھ میں چھرا گھونپا’

سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے خلاف نظرِ ثانی اپیل کی سماعت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس جسٹس آصف سعید کھوسہ نے میرا موقف سنے بغیر میری پیٹھ میں چھرا گھونپا، جسٹس عظمت سعید میرے دوست تھے لیکن ان کے فیصلے پر دکھے …

Read More »

مہنگی اشیا بیچنے پر 4 اضلاع میں صرف67 دکانداروں پر جرمانے

 کراچی:  کمشنر کراچی نوید شیخ کی ہدایت پر رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوروں کے خلا ف کارروائی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ماہ رمضان کے پہلے روز کراچی میں سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی پر مختلف اشیا فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی،4اضلاع کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے اچھی خبر ، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

 اسلام آباد:  حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے مہنگائی کے مارے عوام کے لیے اچھی خبر سنائے جانے کا امکان ہے۔پیٹرولیم ڈویژن حکام کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل …

Read More »