Home / 2021 / April / 15 (page 2)

Daily Archives: April 15, 2021

امریکا کے بعد نیٹو فورسز کا بھی 11ستمبر تک افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان

امریکا کے بعد اتحادی نیٹو فورسز نے بھی رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے اپنی افواج کے مکمل انخلا کا اعلان کردیا ہے۔ دو دہائیوں سے جاری امریکی تاریخ کی سب سے طویل جنگ اب اختتام کو پہنچنے والی ہے اور گزشتہ روز امریکی نے رواں سال 9/11 کی …

Read More »

یورینیم کی 60 فیصد افزودگی ‘اسرائیلی دہشت گردی‘ کا جواب ہے، ایران

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ یورینیم کی افزودگی کو 60 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ نطنز کی جوہری تنصیب پر اسرائیل کی ‘جوہری دہشت گردی’ کا ردعمل ہے۔ انہوں نے یہودی ریاست کو مخاطب کرکے کہا کہ تہران جدید سینٹری فیوجز شروع اور اب زیادہ بہتر …

Read More »

امریکا نے افغان استحکام کیلئے ہمسایہ ممالک ‘بالخصوص پاکستان’ سے مدد مانگ لی

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے تمام فوجیوں کے انخلا کے بارے میں منصوبے کا خاکہ پیش کرتے ہوئے افغانستان کو مستحکم کرنے میں خطے کے ہمسایہ ممالک ‘بالخصوص پاکستان’ سے تعاون طلب کرلیا۔ اس نئے منصوبے کے تحت 2 ہزار 500 امریکی اور 7 ہزار ‘نیٹو اتحاد’ کے …

Read More »

یو اے ای، بھارت اور پاکستان کے مابین ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے، سینئر سفارتکار

امریکا میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف ال اوطیبہ نے تصدیق کی ہے کہ خلیجی ریاست بھارت اور پاکستان کے مابین ‘پرامن اور فعال’ تعلقات کے لیے ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پاکستان اور بھارت سے اعلیٰ انٹیلی جنس افسران نے کشمیر …

Read More »

ترک صدراور خاتون اول کی عام شہری کے گھر پر افطارمیں شرکت

انقرہ:  ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان کی عام شہری کے گھر میں افطار کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ترکی اردو نامی ٹویٹر ہینڈل پر ترک صدر اور ان کی اہلیہ کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جن میں ان دونوں …

Read More »

امریکا کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان

 واشنگٹن:  امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں متوقع ہیں جس کا اعلان آج کیا جاسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والے سائبر حملوں اور الیکشن میں مداخلت پر جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روس پر مزید نئی پابندیاں لگائی جاسکتی …

Read More »

افغان فوجی بیس پر طالبان کا حملہ، 10 اہلکار ہلاک

زابل:  افغانستان میں طالبان کے فوجی بیس پر حملے کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبہ زابل میں فوجی بیس پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے، طالبان نے پہلے کار بم دھماکا کیا جس کے بعد طالبان …

Read More »

بھارت میں ایک روز میں 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ روز بھارت میں ریکارڈ 2 لاکھ نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے اور ملک کے مالیاتی مرکز ممبئی میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا کیونکہ شہر میں کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنے والے بہت سے ہسپتالوں میں بستر اور آکسیجن کی رسد کی شدید قلت ہوگئی …

Read More »

یورپی یونین مصنوعی ذہانت کا استعمال محدود کرنے پرمتفق

 لندن:  یورپی یونین نے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کرلی ہے۔ جس کے تحت نگرانی کے لیے چہرے کی شناخت اور انسانی طرز عمل میں تبدیلی لانے والے مصنوعی ذہانت کے الگوریتھم پر پابندی عائد کردی جائے گی۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

دبئی 2023 میں روبوٹ ٹیکسیاں متعارف کرائے گا

دبئی سٹی:  پیرکے روز دبئی کے فرماں رواں شیخ ہمدان بن محمد نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ 2023 سے دبئی میں روبوٹ ٹیکسیاں چلائی جائیں گی۔ یہ خودکار ٹیکسیاں کروز نامی کمپنی تیار کرے گی جس کی پشت پر ہونڈا اور جنرل موٹر جیسے ادارے شامل ہیں۔ توقع ہے کہ دوسال …

Read More »