Home / 2021 / April / 09

Daily Archives: April 9, 2021

پاکستان کی خوبصورتی ہے کہ ہرمذہب کے لوگ ایک دوسرے کے دوست ہیں، رابی پیرزادہ

لاہور:  سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوبصورتی یہی ہے کہ یہاں ہر مذہب کے لوگ ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ شوبز سے وابستہ شخصیات نے  بھی بھرپور طریقے سے رمضان المبارک کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ کچھ فنکار اور گلوکار تو حمد باری تعالیٰ اور …

Read More »

بھارتی اداکارہ کی کیڑے مار دوا پی کر خودکشی کی کوشش

کرناٹکا:  بگ باس کناڈا سیزن 7 کی سابق کھلاڑی اور بھارتی کناڈا فلموں کی اداکارہ چیترا کوتورو نے فینائل پی کر خودکشی کی کوشش کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیترا کوتورو نے شادی کی ناکامی کے بعد جمعرات کے روز اپنی رہائشگاہ پر فینائل پی کر خودکشی کی کوشش کی۔ اس …

Read More »

فحاشی سے متعلق بیان واپس لیں ورنہ آپ میرے وزیراعظم نہیں، آمنہ الیاس

کراچی:  اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے ایک ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فحاشی سے متعلق اپنا بیان واپس لیں ورنہ آج کے بعد وہ انہیں اپنا وزیراعظم نہیں مانیں گی۔وزیراعظم عمران خان نے اتوار کے روز ٹیلی فون پرعوام سے براہ راست بات …

Read More »

معروف بھارتی فلمساز کی اہلیہ اور بیٹی نے خودکشی کرلی

 ممبئی:  معروف بھارتی فلمساز کی اہلیہ اور بیٹی نے فلیٹ میں خود کو آگ لگاکر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف فلمساز سنتوش گپتا کی اہلیہ اسمیتا گپتا اور بیٹی سرشتی نے ممبئی میں واقع اپنے فلیٹ میں خود کو آگ لگاکر خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق پڑوسیوں نے فلیٹ میں آتشزدگی …

Read More »

امیتابھ اور ریکھا کی محبت پر جیا بچن نے طویل عرصے کی خاموشی توڑدی

 ممبئی:  جیا بچن کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن اور ریکھا کے معاملے کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا، اگر سنجیدہ لیتی تو میری زندگی جہنم بن چکی ہوتی۔ ایک پرانے انٹرویو میں معروف اداکارہ ریکھا اور امیتابھ بچن کے درمیان محبت سے متعلق خبروں پر جیا بچن نے رد عمل …

Read More »

علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس: میشا شفیع کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

لاہور کی سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے لاہور کی ہی خصوصی عدالت کی جانب سے عدالت میں پیش ہونے کے خلاف دائر درخواست منظور کرلی۔ میشا شفیع نے لاہور سینٹرل کی خصوصی عدالت کی جانب سے گلوکار علی ظفر کو سوشل میڈیا پر بدنام کرنے کے …

Read More »

امریکا نے انسانی اسمگلنگ کا پاکستانی نیٹ ورک بے نقاب کردیا

واشنگٹن: امریکا کے محکمہ خزانہ نے نوشہرہ کی ایک ٹریول ایجنسی کو ٹرانزیشنل کرمنل آرگنائزیشن (ٹی سی او) جبکہ اس کے سربراہ اور 3 ساتھیوں کو مجرمانہ سرگرمیوں کا سہولت کار قرار دے دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ بیان میں محکمہ آفس آف فارن ایسیٹس کنٹرول (او ایف اے …

Read More »

موزمبیق: داعش کے حملے میں 12 ‘غیر ملکیوں’ کے سرقلم

جوہانسبرگ: شمالی موزمبیق کے علاقے پالما میں ایک حملے میں ممکنہ طور پر 12 غیر ملکی افراد کے سر قلم کردیے گئے جس کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔ کمانڈر پیڈرو ڈا سلوا نے 60 ارب ڈالر کے قدرتی گیس منصوبوں کے قریب شہر کا دورہ کرنے والے صحافیوں …

Read More »

امریکی کمپنیوں کے درمیان ’شیطانی جوتوں‘ کا تنازع حل ہوگیا

اسپورٹس مصنوعات بنانے والی امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی ’نائیکی‘ اور جوتے تیار کرنے والی دوسری امریکی کمپنی ’ایم ایس ایچ ایف‘ کے درمیان ’شطانی جوتوں‘ کا تنازع حل ہوگیا۔ دونوں کمپنیوں کے درمیان ’شیطانی جوتوں‘ کے معاملے پر گزشتہ ماہ مارچ میں تنازع شروع ہوا تھا۔ ’نائیکی‘ کا دعویٰ …

Read More »