Home / 2021 / April / 09 (page 2)

Daily Archives: April 9, 2021

اطالوی وزیراعظم کے طیب اردوان کو ‘آمر’ کہنے پر ترکی کی مذمت

ترکی نے اطالوی وزیر اعظم ماریو ڈریغی کی جانب سے ترک صدر رجب طیب اردوان پر یورپی کمیشن کے صدر ارسولا وان ڈیر لیین کی توہین کرنے اور انہیں ‘آمر’ کہنے کے الزامات عائد کرنے کی مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ وان ڈیر لیین اور یورپی کونسل کے صدر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پولیس مقابلوں اور مظاہروں کی کوریج پر پابندی عائد

مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے صحافیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ خطے میں بھارت کی جابرانہ حکومت کی مخالفت اور احتجاج کرنے والوں سے مقابلوں کی براہ راست کوریج سے باز رہیں کیونکہ اسے ان کے فرائض میں مداخلت کے مترادف تصور کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز …

Read More »

ملکہ برطانیہ کے شوہر، شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے شوہر، برطانیہ کی تاریخ میں طویل ترین عرصے تک رائل کونسورٹ کے عہدے پر رہنے والے شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ شہزادہ فلپ کی موت کا اعلان شاہی خاندان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ٹوئٹ میں کیا گیا۔ …

Read More »

ڈنمارک کے دادا اور یونانی والد کے بیٹے شہزادہ فلپ برطانوی کیسے بنے؟

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے شوہر 99 سالہ شہزادہ فلپس 9 اپریل 2021 کو اپنی 100ویں سالگرہ سے ایک سال قبل فانی دنیا سے رخصت ہوئے۔ شہزادہ فلپس کو دنیا بھر میں ایک ایسے شوہر کے طور پر پہچانا جاتا ہے جو 70 سال تک اپنی اہلیہ کے آگے، پیچھے، دائیں …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رات گئے فیس بک، انسٹاگرام کی سروسز کیوں متاثر ہوئیں؟

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 9 اپریل کو رات گئے انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کی سروسز اچانک متاثر ہوئیں۔ 9 اپریل کی رات کو پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق لگ بھگ ڈھائی بجے فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام کی سروسز تک رسائی حاصل نہ کرنے کے …

Read More »

پنکھے اور بلیوٹوتھ سے لیس 50 ہزار روپے تک کا اسمارٹ فیس ماسک

دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا کے بعد دنیا بھر میں سال 2020 کے آغاز میں جہاں وینی لیٹرز کی قلت دیکھی گئی تھی، وہیں معمولی سے فیس ماسک بھی نایاب ہوگئے تھے۔ بعد ازاں 2020 کے آغاز میں کاریں، جہاز اور کمپیوٹر و موبائل …

Read More »

مصر کے ریگستان میں 3 ہزار سال قدیم ’سنہری شہر‘ دریافت

قاہرہ:  مصر کے ریگستانی علاقے میں ماہرین کو تحقیق کے دوران کو 3 ہزار سال پُرانا’گمشدہ سنہری شہر‘ ملا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی ارضیاتی تاریخ کے ماہر زاہی ہواس نے مصری بادشاہوں کی مشہور وادی لکسور کے قریب ریت میں دبا تین ہزار سال قدیم شہر دریافت …

Read More »

کووڈ سے معمولی حد تک بیمار افراد کو بھی طویل المعیاد اثرات کا سامنا

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے معمولی حد تک بیمار ہونے والے ہر 10 میں سے ایک مریض کو صحتیابی کے بعد طویل المعیاد بنیادوں پر کم از کم ایک معتدل یا سنگین علامت کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے …

Read More »

جوان افراد میں ہارٹ فیلیئر اور فالج کی شرح میں نمایاں اضافہ

نوجوان افراد میں ہارٹ فیلیئر اور فالج جیسے جان لیوا امراض کی تشخیص ماضی میں نہ ہونے کے برابر تھی مگر موجودہ عہد میں 40 سال سے کم عمر مردوں میں اس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ …

Read More »

آئی پی ایل کی چکاچوند، انٹرنیشنل کرکٹ گہنا گئی

 کراچی / ڈھاکا:  آئی پی ایل کی چکاچوند نے انٹرنیشنل کرکٹ کو بھی گہنا دیا۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان سے ہوم سیریز کے دوران ہی اپنے ٹاپ پلیئرز ڈیوڈ ملر، کوئنٹین ڈی کک، اینرچ نورکیا، کاگیسو ربادا اور لونگی نگیڈی کو آئی پی ایل کیلیے بھارت جانے کی اجازت دے دی، یہ …

Read More »