Home / 2021 / April / 09 (page 3)

Daily Archives: April 9, 2021

ون ڈے کرکٹ؛ سرفراز کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا

 کراچی:  ون ڈے کرکٹ میں سرفراز احمد کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا، کپتان بابر اعظم نے وکٹ کیپر بیٹسمین کو مڈل آرڈر میں برقرار رکھنے کا عندیہ دے دیا۔پاکستان نے جنوبی افریقہ سے سیریز کے تیسرے ون ڈے کی پلیئنگ الیون میں سابق کپتان سرفراز احمد کو شامل …

Read More »

کم اننگز میں 50وکٹیں؛ شاہین آفریدی، حسن علی کے حصہ دار بن گئے

 لاہور:   ون ڈے کرکٹ کی کم اننگز میں 50وکٹیں اڑانے کے ریکارڈ میں شاہین شاہ آفریدی ساتھی پیسر حسن علی کے حصہ دار بن گئے۔جنوبی افریقہ سے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں شاہین آفرہدی نے 3شکار کرتے ہوئے کیریئر کی 24ویں اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا، اس سے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ فخرزمان مڈل آرڈر میں بھی بیٹنگ کیلیے تیار

 لاہور:  جنوبی افریقہ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فخرزمان مڈل آرڈر میں بھی بیٹنگ کیلیے تیار ہیں۔جنوبی افریقہ سے ون ڈے میچز میں 2سنچریاں بنا کر مین آف دی سیریز قرار پانے والے فخرزمان کا کہناہے کہ کنڈیشنز کو پیش نظر رکھتے ہوئے ابتدائی 6اوورزمیں وکٹ بچائے رکھنے کی حکمت عملی اپنائی،ورچوئل …

Read More »

فخر زمان کی بیماری کے بعد کرکٹ میں واپسی شاندار رہی، یونس خان

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ فخر زمان کی بیماری کے بعد کرکٹ میں واپسی شاندار رہی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں اور ٹیم کی کارکردگی میں ہر موقع پر بہتری کی گنجائش باقی …

Read More »

بابراعظم کی کپتانی سے بہت متاثر ہوا ہوں، شان پولاک

جنوبی افریقا کے سابق کپتان شان پولاک کا کہنا ہے کہ بابراعظم کی کپتانی سے متاثر ہوا ہوں۔ سابق کپتان جنوبی افریقہ شان پولاک نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کے چیلنجز میں مثبت کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا، پاکستان کرکٹ ٹیم نے مجموعی طور پر زبردست کھیل کا مظاہرہ …

Read More »

عمران خان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے لیے اپوزیشن کوئی چیلنج نہیں اور ان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ‘جہانگیر ترین کا مسئلہ بہت حساس ہے، انہیں …

Read More »

خواہش ہے حفیظ کل اپنے 100ویں میچ میں مین آف دی میچ بنیں، شعیب ملک

شعیب ملک کا کہنا ہے کہ  دعاگو ہوں محمد حفیظ کل ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلیں۔ پی سی بی پوڈکاسٹ کی 31ویں قسط میں شعیب ملک نے محمد حفیظ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’’دعاگو ہوں محمد حفیظ کل ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں …

Read More »

رمضان میں چینی قیمت 80 روپے مقرر کرنے کا تحریری حکم جاری

 لاہور:   لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت 80روپے مقرر کرنے کے متعلق تحریری حکم جاری کردیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں شوگر ملز سے چینی کی قیمت 80 روپے مقرر کی جاتی ہے، عدالت نے حکم دیا کہ ایک لاکھ 55 ہزار ٹن چینی پنجاب کی شوگر ملز …

Read More »

حکومت کے مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

 اسلام آباد:  رمضان المبارک سے قبل ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری ہے جس کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 18.43 فیصد تک پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں آٹھ اپریل کو ختم ہونے …

Read More »

پاکستان میں مسلسل دوسرے روز 5 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

متعدد اقدامات کے باوجود پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ کم ہوتا نظر نہیں آرہا اور ملک میں مسلسل دوسرے روز 5 ہزار سے زائد افراد میں کووِڈ 19 کی تشخیص ہوئی۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پاکستان …

Read More »