Home / 2021 / April / 09 (page 4)

Daily Archives: April 9, 2021

ملک چھوڑ کر چلے جائیں اگر ایسی باتیں کرنی ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے ریاست مخالف بیان پر مقدمے کے اخراج کی درخواست لاہور ہائی کورٹ سے واپس لے لی۔ لیگی رہنما جاوید لطیف چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس قاسم خان نے استفسار کیا کہ ہماری حب الوطنی، حب …

Read More »

درہ آدم خیل میں اجتماعی قبر سے 16 کان کنوں کی لاشوں کی باقیات برآمد

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے 2011 میں اغوا کیے گئے 16 کان کنوں کی لاشوں کی باقیات ایک اجتماعی قبر سے برآمد کی گئی ہیں۔ شانگلہ کول مائنر ورکرز ایوسی ایشن کے عہدیداران کے مطابق یہ اجتماعی قبر خیبر …

Read More »

نیپرا کی 12 پاور پلانٹس کے ٹیرف میں کمی کی منظوری

 اسلام آباد:  نیپرا نے 355 میگاواٹ بجلی کی مجموعی گنجائش رکھنے والے2006 کی قابل تجدید پاور پالیسی کے تحت بننے والے   07 بگاس، 03 ونڈ اور 02 سولر  پاور پلانٹس کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دے دی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے-جی) نے ان 12   پاور پلانٹس کے ٹیرف ایڈجسٹمنٹ  …

Read More »

وزیراعظم سے ‘کاٹن مافیا’ کے خاتمے کیلئے فرانزک آڈٹ کا حکم دینے کی درخواست

لاہور: پاکستان میں تیار گارمنٹس انڈسٹری نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سوت کے پیداواروں کے فرانزک آڈٹ کا حکم دیں تاکہ وہ شوگر مافیا کے خلاف ان کی انتظامیہ کے اقدامات کی طرح اس مافیا کا بھی خاتمہ ہوسکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر …

Read More »

ایف آئی اے کی درخواست پر جہانگیر ترین، اہلخانہ کے 36 بینک اکاؤنٹس منجمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی درخواست پر جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین اور اہلیہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے۔ ایف آئی اے لاہور کے ذرائع نے بتایا کہ علی ترین کے 21، جہانگیر ترین کے 14 اور ان کی اہلیہ کا ایک بینک اکاونٹ منجمد …

Read More »

بھارت سے بامعنی مذاکرات چاہتے ہیں، کشمیر پر مؤقف تبدیل نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات اور بامعنی مذاکرات کا خواہاں ہے لیکن مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا …

Read More »

بجلی مزید مہنگی ہوگی، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

 اسلام آباد:  آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے بجلی 3 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، پہلے مرحلے میں ایک روپیہ 95 پیسے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا جبکہ دوسرے مرحلے میں بجلی مزید ایک روپیہ 63 پیسے مہنگی …

Read More »

عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی کے مطابق عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتوں میں 10 ماہ سے اضافہ جاری ہے جس نے رواں سال مارچ کے مہینے میں جون 2014 کے بعد سے بلند ترین سطح کو عبور کرلیا ہے جس کی وجہ خوردنی تیل، گوشت اور دودھ کے …

Read More »