Home / 2021 / April / 12 (page 3)

Daily Archives: April 12, 2021

شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں صرف 30 افراد شرکت کریں گے

برطانوی شاہی محل نے 9 اپریل کو دنیا سے رخصت ہونے والے ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی آخری رسومات اور تدفین کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی تدفین 17 اپریل کو ہوگی۔ شاہی محل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ کورونا …

Read More »

فیس بک نے گروپ کمٹنس کےلیے اپ اور ڈاؤن ووٹ کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسکو:  آپ نے بہت سی ویب سائٹ پر تبصرے کے ساتھ ہی تیر کے اوپری رخ اور نیچے کے رخ کے نشانات دیکھے ہوں گے۔ انہیں کمنٹس کی اپ اور ڈاؤن ووٹنگ کہتے ہیں۔ اب فیس بک مختلف گروپ کے لیے اسی آپشن پر کام کررہا ہے۔اس طرح کسی …

Read More »

پی ٹی اے کی ‘ٹوئٹر’ کو اعلیٰ عدلیہ کےخلاف ہتک آمیز مواد ہٹانے کی ہدایت

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھاٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ کی انتظامیہ کو اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس اور ٹرینڈز کو فوری طور پر بلاک یا ہٹانے کی ہدایت کردی۔ پی ٹی اے کی جانب سے ٹوئٹر انتظامیہ کو بتایا گیا ہے کہ …

Read More »

چقندر کا جوس دل اور دماغ کو صحت مند بنائے

چقندر کا جوس دل کی شریانوں کی صحت اور دماغی افعال کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایکسٹر یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ چقندر کا جوس نائٹریٹ سے بھرپورہوتا ہے جو منہ میں موجود بیکٹریا …

Read More »

کووڈ کی طویل المعیاد علامات کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد کتنی ہے؟

کورونا وائرس کی وبا کے آغاز پر یہ تصور کیا جاتا تھا کہ کووڈ 19 کو شکست دینے کے بعد بیماری کا سامنا نہیں ہوتا۔ مگر اب یہ معلوم ہوچکا ہے کہ ایسا ہر مریض کے ساتھ نہیں ہوتا بلکہ کووڈ 19 کو شکست دینے والے ایسے افراد کی تعداد …

Read More »

پاکستان میں 13 سے 15 سال کی عمر کے افراد میں ذیابیطس پھیلنے کا انکشاف

ذیابیطس ایسا مرض ہے جو لگ بھگ جسم کے ہر نظام کو متاثر کرتا ہے اور معیار زندگی کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک چوتھائی سے زیادہ آبادی ذیابیطس کا شکار ہوچکی ہے۔ تاہم اب ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں …

Read More »

پی سی بی نے ایشیا کپ کے اگلے برس تک ملتوی ہونے کی تصدیق کردی

 کراچی:   پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے اگلے برس تک ملتوی ہونے کی باضابطہ تصدیق کردی۔ایشیا کپ رواں برس جون میں ہونا تھا تاہم بھارت کے اس دوران ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلیے کوالیفائی کرنے کی وجہ سے اس پر غیریقینی کے بادل چھائے ہوئے تھے۔ اب پی سی بی کے …

Read More »

پی سی بی کاہال آف فیم متعارف،عمران خان شامل

 کراچی:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنا ہال آف فیم متعارف کرادیا، ابتدائی طور پر حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، ظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس کو شامل کرلیا گیا، ہر سال 3 سابق عظیم کرکٹرز کا اضافہ ہوگا، انتخاب آزاد پینل کے ذریعے کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی …

Read More »

پاکستان کے تینوں ریسلرز کو مات، اولمپکس میں شرکت کا خواب چکنا چور

 لاہور:   اولمپکس کے ریسلنگ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان کے  تینوں ریسلرز ہار گئے۔الماتے میں ہونے والے اس اہم ایونٹ میں محمد انعام، محمد بلال اور ہارون عابد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، کامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ محمد انعام بٹ کو 97 کلوگرام میں ازبکستان کے ریسلر نے0-8  سے زیر کیا۔ اطلاعات …

Read More »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی یکم سے 9 اکتوبر تک ڈھاکہ میں ہوگی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ایشیا ہاکی کا یہ معتبر ترین ایونٹ یکم اکتوبر سے 9 اکتوبر تک بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں کھیلاجائے گا، پاکستانی ٹیم بھی اس میں شرکت کرے گی۔ اس سے قبل نومبر 2020 میں شیڈول ایونٹ کوویڈ 19 کی …

Read More »