Home / 2021 / April / 25 (page 3)

Daily Archives: April 25, 2021

انسٹاگرام میں خودکار طور پر نفرت انگیز پیغامات روکنے کیلیے نئے فیچرز

سلیکان ویلی: انسٹاگرام نے براہِ راست پیغامات (ڈائریکٹ میسجز) میں ہراسانی اور توہین آمیز گفتگو کا تدارک کرنے کےلیے نئے فیچرز کا اضافہ کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ کارروائی کھلاڑیوں اور فنکاروں سمیت، سوشل میڈیا پر مختلف مشہور شخصیات کی جانب دھمکی آمیز، نفرت انگیز اور نسل پرستی …

Read More »

خود سے باتیں کرکے بہتر فیصلہ کرنے والا روبوٹ

بولونا، اٹلی:  ماہرین نے روبوٹ میں تبدیلی کرکے اسے خودکلامی کے قابل بنایا جس کی بدولت وہ انسانوں سے بہتر رابطہ کرکے اپنے فیصلے بھی بہتر بناسکتا ہے۔ 21 اپریل کو اس تحقیق کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر روبوٹ کی سوچ کو سنا جائے …

Read More »

چاردیواری کے اندر 60 فٹ کی دوری بھی کووڈ سے بچانہیں سکتی، تحقیق

چاردیواری کے اندر کووڈ 19 کے شکار ہونے کا خطرہ 60 فٹ کی دوری سے بھی اتنا زیادہ ہی ہوتا ہے جتنا 6 فٹ کی دوری سے، چاہے فیس ماسک ہی کیوں نہ پہن رکھا ہو۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ میساچوسٹس انسٹیٹوٹ آف …

Read More »

کمر کا حجم اور امراض قلب کے خطرے میں تعلق دریافت

موٹاپے سے جڑے امراض جیسے دل کی شریانوں کی بیماریاں یا ذیابیطس ٹائپ 2 کے خطرے کو کم کرنا چاہتے ہیں، تو اپنی کمر کے حجم پر نظر رکھنا مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ جی ہاں جسمانی وزن کے ساتھ کمر کا حجم دل کی شریانوں سے جڑے امراض بشمول ہارٹ …

Read More »

بھارت میں ڈبل میوٹینٹ کے بعد ’ٹرپل میوٹینٹ‘ کورونا وائرس کا حملہ

نئی دہلی: اس وقت جبکہ بھارت میں کورونا وائرس کی حالیہ خوفناک وبا میں دو تبدیلیوں والے ’ڈبل میوٹینٹ‘‘ کووِڈ 19 وائرس کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے، وہاں اسی وائرس کی تین تبدیلیوں والی نئی قسم ’ٹرپل میوٹینٹ‘ نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ کچھ روز پہلے بھارتی ریاست بنگال …

Read More »

فارم کی تلاش شان مسعود کو جنوبی افریقہ لے گئی

کراچی: فارم کی تلاش شان مسعود کو جنوبی افریقہ لے گئی جب کہ قومی ٹیم سے باہر اوپنر ان دنوں کیپ ٹاؤن میں سابق ٹیسٹ کرکٹر گیری کرسٹن کی اکیڈمی میں بیٹنگ کی خامیاں دور کررہے ہیں۔ رواں برس کے اوائل میں دورئہ نیوزی لینڈ میں اوپننگ بیٹسمین شان مسعود کی کارکردگی …

Read More »

PSL6مقابلوں کیلیے ترکش میں تیر سجانے کا وقت قریب

کراچی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کیلیے ترکش میں تیر سجانے کا وقت قریب آگیا جب کہ پلیئرزری پلیسمنٹ ڈرافٹ آئندہ ہفتے ہوگا۔ پی ایس ایل 6 کوکورونا کیسز کی وجہ سے 14میچز کے بعد ہی روک دیا گیا تھا، اب پی سی بی یکم سے 20 جون تک …

Read More »

گرین شرٹس کو رہی سہی ساکھ بچانے کے لالے پڑ گئے

لاہور:  گرین شرٹس کو رہی سہی ساکھ بچانے کے لالے پڑ گئے لہٰذا زمبابوے کے خلاف تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔دورہ جنوبی افریقہ میں ٹاپ آرڈر اور مقدر کی مدد سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی پاکستان ٹیم نے زمبابوے میں مختصر …

Read More »

جنوبی افریقی کرکٹر بیجورن فورچوئین نے اہلیہ سمیت اسلام قبول کرلیا

جنوبی افریقا:  جنوبی افریقی کرکٹر بیجورن فورچوئین نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا۔بیجورن فورچوئین کا قبول اسلام کے بعد اسلامی نام عماد رکھا گیا ہے۔ بیجورن فورچوئین نے بھی گزشتہ روز انسٹاگرام پر اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی ہے۔ پروٹیز اسپنر تبریز شمسی کی اہلیہ نے ایک تصویر …

Read More »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

لاہور:  پاکستان کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے کم میچز میں 2000 ٹی ٹوینٹی رنز بنانے کا بھی ریکارڈ چھین لیا۔ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان بابر اعظم نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، اور وہ ٹی 20 کرکٹ …

Read More »