Home / 2021 / April / 21 (page 4)

Daily Archives: April 21, 2021

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 147اموات، 5 ہزار 499 افراد متاثر

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلاؤ میں کوئی کمی آتی دکھائی نہیں دے رہی جبکہ دوسری جانب ویکسی نیشن کا عمل بھی جاری ہے۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں مزید 5 ہزار 499 افراد …

Read More »

پاکستان، اقوامِ متحدہ کے 3 اہم کمیشنز کی رکنیت حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان، اقوامِ متحدہ کے 3 اہم پینلز کی رکنیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے کہا کہ پاکستان نے جرائم کی روک تھام اور انصاف، اسٹیٹس آف ویمن اور پاپولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ کمیشن کی رکنیت حاصل کی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے …

Read More »

تجارتی مراکز کے اوقات کار بڑھائے جائیں، چین اسٹورز ایسوسی ایشن

 کراچی:  چین اسٹورز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کورونا کے دوران تاجر برادری کو دیوالیہ پن سے بچانے کے لیے تجارتی مراکز کے رائج اوقات میں توسیع کا مطالبہ کردیاہے۔ایسوسی ایشن نے این سی او سی، وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے درخواست کی ہے کہ مارکیٹس اور شاپنگ مالز کے نافذ العمل …

Read More »

ایف بی آر تنگ کر رہا ہے، سابق فاٹا کے تاجروں کی دہائی

اسلام آباد:  سابق فاٹا کے تاجروں کے وفد نے الزام لگایا ہے کہ ایف بی آرہمیں رعایت دینے کی بجائے تنگ کر رہا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق فاٹا کے انضمام کے موقع پرپارلیمنٹ کی منظوری سے صنعتکاروں اور تاجروں کو ٹیکس سے متعلق دیے گئے استثنیٰ کی خلاف ورزی پر …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

 اسلام آباد:  بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق بجلی صارفین کے لئے ایک اچھی خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، قیمت میں کمی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی اور نیپرا 28 …

Read More »

ایم ایل ون منصوبہ 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری کیلئے چینی بینک کو ارسال

لاہور: چین حکومت نے پاکستان کا پہلا جدید ریلوے انفراسٹرکچر کا منصوبہ مین لائن-ون (ایم ایل1) تمام تکنیکی، انتظامی اور دیگر مسائل حل ہونے کے بعد 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے لیے ایگزم بینک آف چائنا کو بھیج دیا۔ اس سے اس منصوبے پر رواں برس کام کا …

Read More »

ہاؤسنگ منصوبے کیلئے قرض کے حصول کی رفتار سست روی کا شکار

لاہور: حکومت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے سستے مکانات کی ترغیب کے باوجود ہاؤسنگ منصوبے کے لیے قرض کے حصول کی رفتار سست روی کا شکار ہے اور مورگیج (گروی رکھنا) کی صنعت میں متوقع تیزی حاصل نہیں کرسکی۔ مرکزی بینک کی شائع کردہ …

Read More »